براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
بھارتی میڈیا نے مودی کو ایشوریا بناکر پیش کیا، نادیہ خان
کراچی: سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان نے بھارتی میڈیا کی پیشگی تیاری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارتی میڈیا کو دو ماہ قبل ہی سب کچھ معلوم تھا۔
نادیہ خان حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاک…
فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں کو بے حس قرار دے دیا
کراچی: سینئر اداکار فیصل قریشی نے حالیہ واقعات پر ردِعمل دیتے ہوئے بھارتی فنکاروں کی جانب سے پاکستان پر حملے کی خوشی منانے کو افسوس ناک اور بزدلانہ عمل قرار دیا ہے۔
فیصل قریشی نے ایک ویڈیو بیان میں بھارت کے بزدلانہ حملے کے باعث ایک بچے کی…
ہمایوں اور ماہرہ کی فلم لو گُرو کے ٹریلر کی دھوم، عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہوگی
کراچی: پاکستان کے سُپر اسٹاروں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی نئی فلم لو گُرو کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں، اس بار فلم "لو گُرو" میں یہ…
اداکارہ ثانیہ سعید نے شوہر سے علیحدگی کی تصدیق کردی
کراچی: سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔
ثانیہ سعید حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی شوہر سے علیحدگی ہوچکی ہے۔ اداکارہ کے مطابق یہ فیصلہ باہمی…
اداکار منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنے والوں پر برس پڑے
کراچی: ٹی وی ڈراموں کے مقبول اداکار منیب بٹ شادی میں کھانے کو ضائع کرنے والے مہمانوں پر برس پڑے۔
اداکار منیب بٹ نے اپنے سالے معاذ خان کی شادی کے موقع پر وی لاگ میں شادی کا کھانا ضائع کرنے والوں پر تنقید کی ہے، جس کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستانی فلم ساز محمدعلی نقوی کی پھر ایمی ایوارڈ کیلئے نامزدگی
کراچی: پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی کو ایک بار پھر ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے۔
محمد علی نقوی کو اس بار یہ نامزدگی ان کی دستاویزی فلم "ٹرننگ پوائنٹ: دی بمب اینڈ دی کولڈ وار" کے ذریعے ملی، جسے بہترین تاریخی دستاویزی فلم کی…
منشیات کیس میں اداکار ساجد حسن کے بیٹے کی ضمانت منظور
کراچی: منشیات کیس کے ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔
رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو منشیات کیس میں معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
وکیل صفائی نے موقف دیا کہ ملزم…
میری دنیا اُجڑ گئی، مودی جی یہ کیا کردیا: انسٹاگرام بندش پر اُشنا کا دلچسپ طنز
کراچی: پہلگام ڈرامے کی آڑ میں مودی سرکار کے پاکستان پر بے بنیاد الزام عائد کرنے کے بعد اب بھارت کو اپنے بچگانہ اقدامات کے باعث بڑی خفگی کا سامنا ہے۔
مودی حکومت کی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے متعدد پاکستانی کرکٹرز اور فنکاروں کے سوشل…
دانیہ شاہ سے کبھی محبت نہیں کی، حکیم شہزاد کا بڑا انکشاف
لاہور: دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے اور دانیہ کے بارے میں بڑے انکشافات کیے ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔
دانیہ شاہ کا نام سب سے پہلے مرحوم عامر لیاقت کی اہلیہ کے طور پر خبروں میں…
اداکارہ ایمن اور منال کے بھائی کی شادی کی دھوم
کراچی: معروف جڑواں بہنوں کی اداکار جوڑی ایمن خان اور منال خان کے بھائی معاذ خان کی شادی کی تقریبات شاندار انداز میں منعقد ہوئیں۔
معاذ خان کی شادی ڈیجیٹل کریئیٹر صبا خان سے ہوئی جن کے ساتھ ان کا نکاح گزشتہ سال ایک نجی تقریب میں ہوا تھا۔
اس…