براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مایا علی نے بخار میں مبتلا ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروا لیا

لاہور:معروف اداکارہ مایا علی نے امریکہ سے واپسی پر نزلے اور بخار کی بعد کورونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کروایا۔ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ اُن کی رپورٹ نیگیٹو آئی، خوش قسمتی سے انہیں کورونا نے متاثر نہیں

گلوکار علی ظفر نے بھی لاک ڈاؤن کی حمایت کردی

کراچی:معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ایک سنجیدہ مسلہ ہے ہمیں لوگ ڈاؤن پر غور کرنا چاہئے،علی ظفر نے کہا کہ حکومت کو عوام کے لیے اسٹریٹیجی بنانی چاہئے، کچھ دن پہلے کرونا وائرس سے متعلق ایک گانا بنایا ہے کو کورونا

شوہر تیزاب پھینکنے اور قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے، معروف اینکر تھانے پہنچ گئیں

راولپنڈی: ممتاز خاتون اینکر فریحہ ادریس نے اپنے خاوند مرزا مسعود بیگ کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے الزام لگایا کہ شوہر انہیں قتل کرنے اوران پر تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔ نجی ٹی وی سے تعلق رکھنے والی خاتون

اداکارہ آمنہ شیخ بھی کورونا کے باعث اپنے گھر تک محدود

کورونا نے جہاں دنیا بھر کے لوگوں کو خوف زدہ کیا ہوا ہے وہی اداکار بھی اہنے گھروں میں محدود ہوگئ ہیں اور بلا ضرورت گھروں سے نکلنے سے گریز کررہے ہیں دوسری جانب اسکول بند ہوجانے کے بعد اداکارہ نے اپنے بچوں کو بھی گھر میں پڑھانا شروع

بھارتی گلوکارہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

لکھنؤ: بھارت کی معروف گلوکارہ کانیکا کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔’بے بی ڈول‘، ’بیٹ پہ بوٹی‘ اور’امبرسریا‘ جیسے سپرہٹ گانے گانے والی گلوکارہ کانیکا کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصدیق کی کہ ان کا لکھنؤ میں کوویڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت

کورونا وائرس سے بچاؤ: دلیپ کمار قرنطینہ میں چلے گئے

نئی دہلی: عظیم اداکار دلیپ کمار کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے گھر پر ہی قرنطینہ میں چلے گئے، اہلیہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کی صحت ٹھیک ہے، حفاظتی اقدامات کے طور پر قرنطینہ کیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اسے وبائی بیماری قرار

سجل علی اور احد رضا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: معروف اداکار سجل علی اور احد رضا میر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ شادی کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل تصاویر میں سینئر اداکار آصف رضا میر کے بڑے بیٹے و اداکار احد نے آف وائٹ شیروانی پہنی ہوئی ہے جبکہ

کرونا وائرس، پاکستان میں فیشن ویک ملتوی

کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان میں بھی 2020 فیشن ویک ملتوی کردیا گیا۔ فیشن پاکستان کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے فیشن پاکستان ویک کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں تین روزہ فیشن ایونٹ 9 اپریل

سمندری جہاز پر پُراسرار مخلوق بلاؤں‌ کا حملہ۔

لندن: ہالی ووڈ فلم سی فیور کا ٹیژر جاری کردیا گیا، یہ فلم اپریل میں سینیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ سی فیور فلم کی کہانی ایک بحری جہاز پر سوار سیاحوں کے گرد گھومتی ہے جو سیر و تفریح کی غرض سے سمندر میں نکلتے ہیں۔ یہ جہاز سمندر میں ایک

اسلام کے احکامات پر عمل کیا جائے تو ہر دن خواتین کا دن ہے: نیلم منیر

معروف اداکارہ نیلم منیر نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ اگر اسلام کے احکامات پر عمل کیا جائے تو ہر دن خواتین کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ نیلم منیر نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام