براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ماڈل ایان علی کی شوبز میں واپسی کا اعلان!

کراچی: سپرماڈل ایان علی نے سوشل میڈیا کے ذریعے شوبز میں واپسی کا اعلان کردیا۔گزشتہ چار برسوں سے بیرون ملک مقیم منی لانڈرنگ کیس کی ملزم ایان علی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وہ 5 سال بعد شوبز میں واپسی کررہی ہیں اور اس کے ساتھ ہی

صرف دوستی، عاصم اظہر اور میں ایک ساتھ نہیں، ہانیہ عامر

کراچی: گلوکار عاصم اظہر اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو ماضی میں کئی مواقع پر ایک ساتھ دیکھا گیا اور ان کے حوالے سے چہ میگوئیاں بھی ہوتی رہیں کہ جلد یہ دونوں شادی کرلیں گے۔اداکارہ ہانیہ عامر نے اب اس حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے عاصم اظہر کے

ہالی وُڈ اداکارہ کیلی پرسٹن کینسر سے چل بسیں!

لاس اینجلس: ہالی وُڈ کی معروف اداکارہ کیلی پرسٹن 57 سال کی عمر میں چل بسیں۔معروف اداکار جان ٹرووولٹا کی اہلیہ اداکارہ کیلی پرسٹن 2 سال سے کینسر میں مبتلا تھیں۔جان ٹرو وولٹا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ

امیتابھ بچن کے بیٹے، بہو اور پوتی بھی کورونا کا شکار!

ممبئی: بولی وُڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن، بہو ایشوریا رائے اور پوتی آرادھیا بچن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تاہم جیا بچن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔امیتابھ بچن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اہل خانہ کا بھی ٹیسٹ کیا

بولی وُڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہسپتال داخل!

ممبئی : بولی وُڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اعلان کیا ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے اداکار نے تصدیق کی کہ ہسپتال

رابی پیرزادہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا!

لاہور: سابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیزادہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔گزشتہ دنوں رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر اپنی ایک پینٹنگ شیئر کی تھی جس پر گلوکار عدنان سمیع نے ان کی پینٹنگ کی تعریف کی تھی۔رابی پیرزادہ کی پینٹنگ کو جہاں گلوکار

عاصم اظہر پر گانے کی دُھن چُرانے کا الزام!

کراچی: گلوکار عاصم اظہر پر سوشل میڈیا پر ان کے مقبول گانے ’’جو تو نہ ملا‘‘ کے لیے دھن چوری کرنے کا الزام لگایا جارہا ہے۔عاصم اظہر کے 2018 میں ریلیز ہونے والے گانے ’’جو تو نہ ملا‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی تھی اور پاکستان کے ساتھ بھارت

اداکارہ روبی انعم دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل!

لاہور: اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرادیا گیا۔اسٹیج، ٹی وی اور فلم کی اداکارہ روبی انعم کو لاہور میں دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا

سوشانت سنگھ کی آخری فلم کے ٹریلر نے ریکارڈ توڑ دیے

بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم دل بے چارا کے ٹریلر نے دھوم مچا دی۔تفصیلات کے مطابق خودکشی کرنے والے سوشانت سنگھ کی فلم کے ٹریلر نے اوینجرز اینڈگیم کے ٹریلر ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔دو روز قبل سشانت سنگھ کی آخری فلم ’دل

گھسی پٹی کہانیاں، ڈرامہ انڈسٹری کو پھانسی دے دینی چاہیے، نعمان اعجاز

کراچی: گزشتہ دنوں ڈرامہ انڈسٹری کو سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا، اب ایک اور معروف اور تجربہ کار اداکار نعمان اعجاز بھی اس پر برس پڑے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ انڈسٹری کو جاگنے کی ضرورت ہے آخر کب تک ایسے گھسے پٹے