براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
سپراسٹار ماہرہ خان کیساتھ لندن میں ہراسانی کا ناخوشگوار واقعہ
کراچی: سپراسٹار ماہرہ خان کو لندن میں اپنی نئی فلم لو گرو کے ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران انتہائی ناخوشگوار صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ہمایوں سعید کے ہمراہ لندن کے علاقے الفورڈ میں واقع انڈو-پاک سپر مارکیٹ میں…
لوو گرو کا بڑا اعزاز، امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر فلم کے ٹریلر کی نمائش
کراچی: سپر اسٹارز ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر کی گئی ہے۔
پاکستانی سنیما نے بین الاقوامی سطح پر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں فلم لوو گرو کا ٹریلر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر…
ایئر وائس مارشل اورنگزیب میرے شوہر کے قریبی دوست ہیں، نادیہ خان
کراچی: سینئر اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد ان کے شوہر کے انتہائی قریبی دوست ہیں۔
نادیہ خان نے اپنے مارننگ شو میں بتایا کہ ایئر وائس مارشل سے اپنا رشتہ بتاتے ہوئے کہا، اورنگزیب احمد ان کے…
وزن کم ہوا ہے، کوئی کاسمیٹک سرجری نہیں کروائی، علیزے شاہ
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں کی تردید کردی۔
علیزے شاہ سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری سے متعلق افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ علیزے نے حال ہی میں ڈرامہ عشق بے پروا میں اپنی اداکاری سے ناظرین…
بیٹوں کی تربیت مائوں کا کام، بہو نہیں بیٹے پر چیل کی نظر ہوگی، نادیہ جمیل
لاہور: اداکارہ نادیہ جمیل نے بیٹے کی پرورش اور شادی کے بعد بہو سے تعلقات سے متعلق بیان دیا ہے، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔
نادیہ جمیل نے حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے خوشخبری سُنائی ہے ان کے بیٹے کی آئندہ ماہ بات پکی ہوگی اور…
مرد اور عورت کا مقابلہ کبھی نہیں ہوسکتا، صبا فیصل
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے معاشرے میں بڑھتی طلاق کی وجہ پر گفتگو کی ہے۔
صبا فیصل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے گھریلو زندگی سے متعلق گفتگو کی۔
صبا فیصل نے طلاق کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ معاشرے…
سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع
کراچی: ٹی وی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ سارہ خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔
گلوکار فلک شبیر اور ان کی اہلیہ اداکارہ سارہ خان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اکثر وائرل رہتی ہیں، تاہم اس بار وہ اپنے گھر نئے ننھے مہمان کی ممکنہ خوشخبری…
سابقہ اداکارہ نور بخاری اور عون چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش
لاہور: فلمی دُنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری اور عون چوہدری کے ہاں ایک اور بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
انسٹاگرام پر نومولود بیٹی کا ہاتھ تھامے تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع مداحوں کو دی۔…
ایلون مسک کی ٹرانس جینڈر بیٹی نے ماڈلنگ شروع کردی
نیویارک: ایلون مسک کی بیٹی ویوین جینا ولسن نے ماڈلنگ کا آغاز کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دُنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی ٹرانس جینڈر بیٹی ویوین نے 15 مئی کو معروف فیشن برانڈ ’وائلڈ فینگ‘ کی نئی مہم کا حصہ بن کر اپنے ماڈلنگ…
ڈائریکٹر کے نامناسب چھونے پر تھپڑ مار کے سیٹ سے چلی گئی تھی، سارہ عمیر
کراچی: اداکارہ سارہ عمیر نے اپنے کیریئر کی شروعات کا ایک پریشان کن تجربہ شیئر کیا ہے، جب ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ایک ہدایت کار نے انہیں بار بار نامناسب طریقے سے چھوا، جس پر سارہ اُسے سب کے سامنے تھپڑ مار کر سیٹ چھوڑ کر چلی گئیں۔
سارہ…