براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر ماہ نور کو قتل کرنے والے شوہر کو سزائے موت سنادی گئی

لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے مشہور ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے جرم میں اس کے خاوند کو سزائے موت سنادی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس کا فیصلے جاری کیا، جس میں بیوی کا قتل کرنے پر مجرم محمد رمضان کو سزائے موت اور 5

مدینہ میں بلال عباس کی ریکارڈنگ وائرل کرنے پر مداحوں کا اظہار برہمی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کے صف اول کے اداکار بلال عباس خان کی مدینہ منورہ میں خفیہ ویڈیو بنانے پر مداحوں کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔بلال عباس خان پاکستان کے باصلاحیت اور ورسٹائل ٹی وی اداکار ہیں، جو اپنے ہٹ ڈراموں پیار کے صدقے، من

منیب بٹ نے بیٹیوں کو زندگی میں برکت قرار دے دیا

کراچی: اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں جب بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی، اللہ تعالیٰ نے گھر میں خوش حالی اور برکتوں میں اضافہ کردیا۔منیب بٹ ایک پروگرام میں شریک تھے، جہاں انہوں نے گفتگو میں اپنی فیملی لائف اور بیٹیوں سے متعلق جذباتی

عتیقہ اوڈھو اور فہد مصطفیٰ نے ایک دوسرے سے معافی مانگ لی

کراچی: نجی ٹی وی پروگرام میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے میزبان کی جانب سے پروگرام کے ایک سیگمنٹ کے دوران فہد مصطفیٰ سے متعلق بات کہی، جس پر اداکار نے اپنے پروگرام میں ردعمل دیا جو وائرل ہوا۔بعد ازاں، اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے معاملے

بزرگ حکیم کو دلہن کیساتھ فوٹو شوٹ مہنگا پڑگیا، عوام کی شدید تنقید

راولپنڈی: جوان لڑکی سے شادی کرنے والے 60 سالہ حکیم بابر کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز پر صارفین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس عمر میں ایسی واہیات ویڈیوز بنانا بزرگ شہری کو زیب نہیں دیتیں۔پاکستان میں پچھلے تین دنوں سے راولپنڈی کے 60

ڈاکٹر نبیہا کیساتھ فضا کا پروگرام اسکرپٹڈ نکلا، آڈیو لیک نے بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی: اداکارہ فضا علی کے رمضان پروگرام کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ڈاکٹر نبیہا کا مکمل پروگرام اسکرپٹڈ قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ

گوہر کے بغیر نہیں رہ سکتی تھی، اسی لیے شادی کرلی، کبریٰ خان

کراچی: اداکار گوہر رشید نے انکشاف کیا ہے کہ شروع میں ان کی اہلیہ اداکارہ کبریٰ خان نے ان سے شادی کرنے سے انکار کردیا تھا۔حال ہی میں نیا جوڑا رمضان ٹرانسمیشن میں دکھائی دیا، اس دوران گوہر رشید نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کبریٰ نے شروعات میں

عتیقہ آپا دو چار سرجریز کروالیں تو ان کا ہیرو بن جاؤں گا، فہد مصطفیٰ

کراچی: نامور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عتیقہ آپا 2، 4 مزید اچھی سرجریاں کروالیں تو ہم ان کے ہیرو بن سکتے ہیں۔پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکار

مریم نواز کراچی آجائیں تو یہاں کا حال اچھا ہوجائے، مومنہ اقبال

کراچی: اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب کی صورت حال دیکھ کر وزیراعلیٰ مریم نواز کی تعریف کی ہے۔اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے، جس میں وہ صوبہ پنجاب کو سراہ رہی ہیں۔مومنہ اقبال نے دوران شو کہا کہ اس وقت ماشاء اللہ پنجاب

شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں، کبریٰ سے متعلق شوہر کا بڑا انکشاف

کراچی: اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید