براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
معروف لوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے
لاہور: ملک کے معروف لوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے۔
گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے، انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی۔
یاد رہے کہ گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کے بیٹے عمران شوکت نے مداحوں سے اپنے…
اداکارہ صبا قمر کا عظیم خان سے شادی منسوخ کرنے کا اعلان
کراچی: معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی کی منسوخی کا اعلان کردیا، جس سے اُن کے مداحوں میں مایوسی پائی جاتی ہے۔
صبا قمر نے چند روز پہلے بلاگر عظیم خان کے ساتھ شادی کرنے کا اعلان کرکے مداحوں کو خوش گوار حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔ صبا قمر کی…
اداکار قادر خان کے بڑے بیٹے انتقال کر گئے!
ممبئی: بولی وُڈ کے لیجنڈ اداکار اور ہمہ جہت خوبیوں کے مالک مرحوم قادر خان کے بڑے بیٹے قدوس خان کینیڈا میں انتقال کرگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق قادر خان کے چھوٹے بیٹے سرفراز خان نے اپنے بھائی عبدالقدوس خان کی موت کی تصدیق کی ہے۔
سرفراز خان…
معروف گلوکار شوکت علی کی حالت تشویش ناک
لاہور: معروف گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے معروف فوک گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی ہے، ان کے بیٹے امیر شوکت علی نے بتایا کہ والد کی حالت نازک ہے اور ان کا جگر بالکل کام نہیں کررہا،…
بھارتی لڑکی کا ہمایوں سعید کو شادی کا پیغام، اداکار کا دلچسپ جواب!
کراچی: پاکستانی شوبز کے چمکتے ستارے ہمایوں سعید نے اپنی ایک بھارتی مداح کو شادی کے پیغام پر دلچسپ جواب دیا ہے۔
اداکار ہمایوں سعید کو ایک بھارتی مداح نے سوشل میڈیا پر شادی کا پیغام دیتے ہوئے لکھا، ڈیئر ہمایوں سعید، کیا آپ مجھ سے شادی کریں…
عاطف اسلم نے اہلیہ کو اپنی ملکہ قرار دے دیا
کراچی: معروف گلوکار عاطف اسلم نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کو اپنی ملکہ قرار دے دیا۔
گزشتہ روز عاطف اسلم اور سارہ بھروانا نے اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ منائی۔ شادی کے 8 برس بعد بھی عاطف اسلم اپنی بیوی کے بے حد دیوانے ہیں اور سارہ کے…
معروف لوک گلوکار شوکت علی کی حالت تشویش ناک
لاہور: ملک کے معروف لوک گلوکار شوکت علی کی حالت تشویش ناک ہوگئی۔
گلوکار شوکت علی کے مداح نہ صرف پاکستان، بلکہ دُنیا بھر میں موجود ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے کے باعث 12 روز سے سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج ہیں۔…
ہولی دا فیسٹ 5.0 کا انعقاد آج ہوگا
کراچی: ہندو برادری کا تہوار جو رنگوں سے جڑا ہوا ہے، 29 مارچ کو پوری دُنیا میں منایا جائے گا۔ اس موقع پر ہندو برادری کے افراد کا جوش و خروش خاصا دیدنی ہوتا ہے۔
ہولی کی ہی مناسبت سے ہولی دا فیسٹ 5.0 کا انعقاد آج 27 مارچ کو دی پام میں کیا…
ریشم، علی ظفر کو پرائیڈ آف پرفارمنس کا مستحق نہیں سمجھتی: سکینہ سموں
اسلام آباد: سینئر اداکارہ سکینہ سموں نے اداکارہ ریشم اور گلوکار علی ظفر کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیے جانے پر افسوس ظاہر کیا ہے۔
23 مارچ 2021 یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے شوبز، تعلیم، سماجی خدمات اور طب سمیت متعدد…
اردو کی معروف ادیبہ حسینہ معین انتقال کر گئیں!
کراچی: معروف ڈرامہ نویس اور ناول نگار حسینہ معین 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
اہل خانہ کے مطابق حسینہ معین طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ حسینہ معین کی نماز جنازہ بعد نماز عصر نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں ادا کی جائے گی۔…