براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
خلیل الرحمان قمر کا ہمایوں سعید کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا عندیہ
کراچی: آئے روز مختلف تنازعات کی زد میں آنے والے معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ مزید کوئی پروجیکٹ نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔
ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان نے خلیل الرحمان قمر سے سوال کیا کہ وہ زیادہ تر…
عاصم اظہر اور میرب علی کی راہیں جدا، منگنی ختم کرنے کا اعلان
کراچی: اداکار و گلوکار عاصم اظہر نے باقاعدہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اُن کی اور اداکارہ میرب علی کی منگنی ختم ہوچکی ہے۔
پاکستان شوبز کی اس مشہور جوڑی نے باہمی رضامندی سے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان عاصم اظہر نے…
رجب بٹ نے بھانجی کے عقیقے میں نوٹوں کی برسات کرڈالی
لاہور: متنازع ترین یوٹیوبر سمجھے جانے والے رجب بٹ ایک بار پھر اپنی دولت کی نمائش پر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔
رجب بٹ کی بھانجی آیت زہرا کے عقیقے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پیسوں کی بے تحاشا برسات اور انہیں پیروں تلے روندنے کے مناظر نے…
کام پر توجہ، لوگ کیا کہتے ہیں مجھے فرق نہیں پڑتا، ہمایوں سعید
کراچی: معروف اداکار، پروڈیوسر اور فلمساز ہمایوں سعید نے ہیرو کے کردار کے لیے کی گئی ٹرولنگ پر ردِعمل دے دیا۔
ہمایوں سعید نے حالیہ انٹرویو میں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید اور ٹرولنگ کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ میزبان نے سوال کیا کہ لوگ آپ…
شہرت کیلئے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرواتی ہیں، اریکا حق
کراچی: ٹک ٹاکر اور ماڈل اریکا حق نے الزام عائد کیا ہے کہ کچھ ٹک ٹاکرز شہرت حاصل کرنے اور ویوز کی خاطر اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کررہی ہیں۔
گزشتہ دنوں ماڈل اریکا حق نے اپنے ایک انٹرویو میں معاشرے میں تیزی سے بڑھتے ہوئے نہایت حساس اور نازک…
ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لو گرو کے پریمیئر کی دھوم
لاہور: لالی وُڈ کی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا رنگارنگ پریمیئر گزشتہ روز لاہور کے مقامی سنیما میں منعقد ہوا۔
اس شاندار تقریب میں فلمی صنعت کے بڑے ناموں نے شرکت کی اور ستاروں سے سجی اس شام کو یادگار بنادیا۔
ریڈ کارپٹ پر جلوہ افروز ہونے والوں میں…
شادی کے بعد مرد کے افیئرز کی زیادہ ذمے دار خواتین ہیں، یاسر حسین
کراچی: اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے دوسری شادی اور شادی کے بعد کے افیئرز کے لیے خواتین کو زیادہ ذمے دار قرار دے دیا۔
یاسر حسین نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے متعدد سماجی موضوعات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ شادیوں، خصوصاً…
لوگ حسد کرتے ہیں، چاہت فتح نے خود کو بہترین گلوکار ٹھہرادیا
لاہور: گلوکار چاہت فتح علی خان نے خود کو بہترین گلوکار قرار دے دیا۔
گلوکار چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذات پر کی جانے والی تنقید کا بھرپور جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ ان سے…
فلم لو گرو کے گانے کیلئے ماہرہ نے اپنی شادی کا جوڑا پہن ڈالا
کراچی: سپر اسٹار ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی نئی فلم "لو گرو" کا نیا شادی کا گانا "سادہ آشنا" ریلیز ہوتے ہی تیزی سے مقبول ہوچکا ہے۔
اس گانے کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اس گانے کے ڈھولکی کے سین میں ماہرہ خان نے اپنی مایوں کا دوپٹہ زیب تن…
میرے ہمسفر سمیت کئی ڈراموں کی مصنفہ سائرہ رضا انتقال کرگئیں
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف مصنفہ سائرہ رضا گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔
سائرہ رضا کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ شب یہ خبر دی گئی تھی کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور انہیں دعاؤں کی ضرورت ہے۔
اب ان کے قریبی…