براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

طلحہ کا بڑا اعزاز، 2024 میں سب سے زیادہ سنے گئے پاکستانی گلوکار قرار

کراچی: گلوکار و ریپر طلحہ انجم نے عاطف اسلم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2024 میں پاکستان کے سب سے زیادہ سنے جانے والے مقامی فنکار کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اس سے پہلے عاطف اسلم تین سال تک اس فہرست میں اول نمبر پر رہے تھے۔ اسپاٹی فائی کی جانب سے…

ڈراموں پر انحصار سے میرا کچن نہیں چل سکتا، صحیفہ جبار

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اتنے پیسے بھی نہیں کہ گھر کا کچن چل سکے۔ ایک انٹرویو کے دوران صحیفہ جبار نے بتایا کہ میں پٹھان فیملی سے تعلق رکھتی ہوں لیکن اس کے باوجود ہماری…

بروقت معاوضہ نہ دینا اداکاروں کی توہین ہے، رمشا/ خوشحال خان

کراچی: ٹی وی اداکاروں رمشا خان اور خوشحال خان نے وقت پر معاوضے ادا نہ کیے جانے پر پروڈیوسرز سے شکوہ کیا ہے۔ اداکار رمشا خان اور خوشحال خان نے حالیہ گفتگو میں انکشاف کیا کہ یہ مسئلہ اس حد تک عام ہوچکا، اس کے باعث اداکاروں کو اپنی عزتِ نفس…

ماضی میں شدید تنقید نے ڈپریشن کا مریض بنادیا تھا، ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں شدید ڈپریشن کا شکار رہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا کہ اس مشکل وقت میں انہیں دوستوں، اہل خانہ اور بیٹے کی مدد کے ساتھ ادویہ اور روحانی تسکین سے بہت سہارا…

ٹک ٹاکر شاہ تاج کا شاداب خان کیساتھ مہینوں روابط کا دعویٰ

کراچی: معروف ٹِک ٹاکر شاہ تاج خان نے پھر پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کے ساتھ 6، 7 ماہ تک تعلقات میں رہنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں متھیرا کو دیے انٹرویو میں ٹِک ٹاکر شاہ تاج نے بتایا کہ وہ شاداب خان پر فدا تھی وہ میرا کرش…

برطانوی پارلیمنٹ نے فہد مصطفیٰ کو دو بڑے اعزازات عطا کردیے

لندن: پاکستان کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ کو حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ میں دو اہم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کو ہاؤس آف کامنز کی جانب سے ’ڈائیورسٹی اینڈ…

سب کچھ دیا پر داماد ڈھیٹ نکلے، عزت راس نہ آئی، بشریٰ انصاری

کراچی: ڈراموں اور فلموں کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے والدین کو بیٹیوں کو جہیز دینے کی سختی سے مخالفت کردی۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو بھر بھر کر جہیز…

میری مادری زبان اُردو نہیں انگلش ہے، سلمیٰ حسن

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ اُردو اُن کی مادری زبان نہیں بلکہ انگلش ہے۔ حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں سلمیٰ نے شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خاندانی پس منظر کے بارے میں دلچسپ انکشافات…

دُنیا بھر سے پیشکش آرہیں، شاہ رخ کی ہیروئن نہیں بنوں گی، روما مائیکل

کراچی: ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل نے کہا ہے کہ شاہ رُخ خان کے ساتھ کام کرنا شاندار تجربہ ہوگا۔ روما نے ایک پوڈکاسٹ میں بتایا کہ انہوں نے مس گرانڈ انٹرنیشنل میں شرکت اس لیے کی کیونکہ وہ بین الاقوامی مارکیٹ میں کام کرنا چاہتی تھیں۔ انہوں…

انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے نالاں صحیفہ جبار کا طنز

کراچی: نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ دنوں سیاسی حالات کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر تھی، صحیفہ جبار نے بھی انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت پر انسٹاگرام اسٹوری…