براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا،نمازجنازہ آج دوپہر3 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا عمر شریف کی فیملی میت وصول کرنے ایئرپورٹ پہنچی،نمازجنازہ3بجے ادا کی جائے گی
عمر شریف مرحوم کا جسد خاکی ترکش ایئرلائن کی پرواز TK708 سے لایا گیا ہے۔ کراچی پہنچنے کے بعد مرحوم کا جسد خاکی…
میرا بیٹا ڈرگس استعمال کرتا ہے، شاہ رخ خان کی پرانی ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کا ایک پرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ ان کا بیٹا آریان خان منشیات استعمال کرسکتا ہے۔
شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کو دو روز قبل منشیات کیس میں گرفتار کیا!-->!-->!-->…
عمر شریف کا جسد خاکی بدھ کی علی الصبح کراچی پہنچے گا
کراچی: کامیڈی کنگ مرحوم کے اہل خانہ کے مطابق عمر شریف کی نماز جنازہ اور تدفین بدھ کی شام ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمر شریف مرحوم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عمر شریف کی میت آج جرمنی سے براستہ استنبول کراچی لائی جائے گی، عمر شریف کا جسدِ خاکی!-->…
عمر شریف کی میت لواحقین کے حوالے، نماز جنازہ ادا
برلن: جرمنی میں کامیڈی کنگ عمر شریف کی میت لواحقین کے حوالے کردی گئی جب کہ وہاں اُن کی نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کی گئی، نماز جنازہ میں پاکستانی سفارتی عملے کے علاوہ!-->…
عمر شریف کی تدفین مزار غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت
کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کرنے کی اجازت دے دی گئی۔مزار انتظامیہ نے بتایا کہ محکمہ اوقاف کی جانب سے عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں عمر شریف کی تدفین کی اجازت دے دی گئی ہے۔
مزار!-->!-->!-->!-->!-->…
لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ آج جرمنی میں ادا کی جائے گی
لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ آج جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں ادا کی جائے گی اور میت کو ممکنہ طور پر کل پاکستان لایا جائے گا، عمر شریف کی بیوہ زریں غزل میت کے ہمراہ کراچی پہنچیں گی۔
واضح رہے کہ لیجنڈ کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد…
پاکستانی فلمی صنعت کا چاکلیٹی ہیرو وحید مراد
احسن لاکھانی
پاکستانی فلمی صنعت پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے مداح آج ان کا 83 واں یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے وحید مراد نے فلموں میں جس طرح خوبصورتی سے کردار ادا کیے، وہ ہمیشہ یاد!-->!-->!-->…
کامیڈی کنگ کی وفات پر فنکار بھی افسردہ
کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی وفات پر فن کار برادری افسردہ نظر آتی ہے۔ اُن کے انتقال پر جاوید شیخ، دلیر مہدی، ہمایوں سعید، علی ظفر، سہیل احمد اور دیگر فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اداکار جاوید شیخ نے میڈیا سے گفتگو!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی کامیڈی کی دنیا میں اداسی، عمر شریف چل بسے
پاکستانی اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے۔ ان کی طبعیت گزشتہ کئی ماہ سے شدید علیل تھے۔ وہ گزشتہ کچھ ہفتوں سے پاکستان میں زیر علاج تھے اور انہیں ڈاکٹروں نے علاج کے لیے بیرونِ ملک منتقلی کا مشوری دیا تھا۔ ان کی طبیعت!-->…
مسکراہٹیں بکھیرنے والا آخر سب کو رُلا گیا، عمر شریف انتقال کرگئے
کراچی: سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے عمر شریف آخر سب کو رُلاکر اس دُنیا سے رخصت ہوگئے، اُن کا انتقال جرمنی میں ہوا۔ خاندانی ذرائع نے اُن کی وفات کی تصدیق کردی ہے۔وہ بغرض علاج امریکا جانے کے لیے ایئرایمبولینس کے ذریعے گزشتہ دنوں جرمنی!-->…