براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے نالاں صحیفہ جبار کا طنز
کراچی: نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان میں گزشتہ دنوں سیاسی حالات کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر تھی، صحیفہ جبار نے بھی انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت پر انسٹاگرام اسٹوری…
اداکارہ مریم نفیس کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع
کراچی: ٹی وی اداکارہ مریم نفیس جلد ہی ماں بننے والی ہیں، انہوں نے یہ خوش خبری مداحوں کو سنائی ہے۔
مریم نفیس کئی مشہور ڈراموں دیار دل، یقین کا سفر، عشق جلیبی، کم ظرف، محبت چھوڑ دی میں نے، نیم اور جانِ جہاں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی…
اداکارہ دانیہ انور کا لیجنڈری ایکٹر ندیم کی بہو ہونے کا انکشاف
کراچی: اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کرڈالا۔
حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انور نے نجی ٹی وی شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی اور ماضی میں طلاق کے تجربے اور اس کے…
کیا اداکارہ نیلم منیر دسمبر میں شادی کررہی ہیں؟
کراچی: ٹی وی اور فلموں کی صف اول کی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی اطلاعات آرہی ہیں۔
نیلم کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا ہے۔
عرفانستان نامی پیج پر عرفان نے…
وزن کی زیادتی کے باعث شدید تنقید برداشت کی، حریم فاروق
کراچی: اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ انہیں ان کے ڈرامے بسمل میں وزن کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
حریم فاروق ان دنوں اپنے نئے ڈرامے بسمل میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے نظر آئیں، اس ڈرامے کو ناظرین کی جانب سے بے حد پسند کیا…
اداکارہ ریما کی شادی کی 13 ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی
واشنگٹن: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ ریما خان کی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی 13ویں سالگرہ کی پروقار اور رنگارنگ تقریب امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی سفیر سمیت مختلف اہم شخصیات نے شرکت کی۔
ریما خان اور دل کے…
اداکارہ نرگس کا ساتھی فنکارہ کیخلاف ایف آئی اے سے رجوع
لاہور: اسٹیج اور فلموں کی سینئر اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔
اداکارہ نرگس اپنے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایف آئی اے سربراہ کرائم کے دفتر میں پیش ہوئیں اور مریم حسین اور عابدہ عثمانی کے خلاف ایف…
بچوں کی محبت نے بریڈ پٹ کو انجلینا کے سامنے جُھکنے پر مجبور کردیا
نیویارک: ہالی وُڈ سپراسٹار بریڈ پٹ اپنے 6 بچوں سے ملاقات کے لیے سابقہ اہلیہ انجلینا جولی کے سامنے درخواست کرنے پر مجبور ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انجلینا نے بریڈ کو ان کے بچوں میڈوکس، پیکس، زہارا، شایلو اور 16 سالہ جڑواں بچے…
معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل
کراچی: معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔
ان دنوں ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا ایک کے بعد دوسرا واقعہ سامنے آرہا ہے، اس سے قبل متھیرا، امشا رحمان اور مناہل ملک کی نامناسب ویڈیوز سوشل…
پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں، چاہت فتح علی خان
کراچی: اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے سوشل میڈیا پر تیزی سے مشہور ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی گلوکار ان سے جلتے ہیں۔
چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے سے بات…