براؤزنگ کاروبار

کاروبار

وزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھانے کی سمری تیارکرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 9 روپے فی کلو مہنگی کرنے کی تجویز ہے اور چینی کی قیمت 68 روپے سے بڑھا کر 77 روپے کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جبکہ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 60 روپے مہنگا کرکے 860 روپے کرنے
مزید پڑھیں ...