براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: بجلی بلوں پر حکومت کی جانب سے رعایت ختم ہونے کے بعد 9 سے 29 روپے فی یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو کردیا گیا، رواں ماہ سے نئے مہنگے ٹیرف کے تحت بل بھیجے جائیں گے۔ پروٹیکٹڈ صارفین کو ایک سے 50 یونٹ تک 9 روپے 93 پیسے، 51 سے 100 یونٹ تک 13 روپے 64 پیسے، 101 سے 200 یونٹ تک 29 روپے21 پیسے فی یونٹ…
مزید پڑھیں ...