براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے اور نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ان کا کہنا
مزید پڑھیں ...