براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔ بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ پالیسی کمیٹی کے مطابق مئی 2025 میں افراط زر توقعات کے مطابق 3.5 فیصد رہی جب کہ مہنگائی میں معمولی کمی ہوئی۔…
مزید پڑھیں ...