براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: بدھ کو ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ ایک دن اضافے کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پھر سستا ہوگیا۔ آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے، جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 72 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 3 پیسے…
مزید پڑھیں ...