براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر کاروبار اختتام پذیر ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس 66 ہزار کی سطح عبور کرگیا، کاروبار کے دوران انڈیکس میں مزید 175 پوائنٹس اضافہ ہوا اور انڈیکس 66 ہزار…
مزید پڑھیں ...