براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کردی، جس کے بعد شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد کی سطح پر آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت زری پالیسی اجلاس ہوا، جس میں نئی مانیٹری پالیسی وضع کی گئی۔ اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق شرح سود…
مزید پڑھیں ...