براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین عارف جیوا انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے تعمیراتی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آباد کے اراکین، عہدیداران اور تعمیراتی صنعت سے وابستہ شخصیات نے عارف جیوا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
مزید پڑھیں ...