براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کی…
مزید پڑھیں ...