براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ملازمین نے بجٹ اعزازیہ نہ ملنے پر قلم چھوڑ ہڑتال کردی۔ احتجاجی ملازمین کی جانب سے وزیراعظم کے مشیرِ خزانہ حفیظ شیخ کے دفتر کے گھیراؤ کاخدشہ ہے جس کے باعث انتظامیہ نے وزارت خزانہ کی چوتھی منزل پر جانے والے راستے بند کردیے ہیں اور دفتر کی لِفٹس بھی بند
مزید پڑھیں ...