براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 64 پیسے منہگا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 166.35روپے میں فروخت ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے اضافے کے ساتھ 166.60روپے تک پہنچ گئی۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ
مزید پڑھیں ...