براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر کے دوران سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ روپے کی حد عبور کر گئی ہے، جو معیشت کے لیے ایک اہم اور تشویش ناک اشارہ تصور کیا جارہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
مزید پڑھیں ...