براؤزنگ بلاگز

بلاگز

اردو ہے جس کا نام…

ڈاکٹر عمیر ہارون لگ بھگ ایک صدی سے بھی پہلے معروف شاعر حضرت داغ دہلوی نے اُردو کے متعلق فرمایا تھااُردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔسارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہےاُن کا یہ شعر روز بروز بڑھتی اُردو کی مقبولیت پر مہر تصدیق ثبت کرتا

شعیب محمد: یہ شخص تو شب خون میں مارا گیا ورنہ ۔ ۔ ۔

شعیب محمد وہ کھلاڑی تھا، جس نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کو نیا موڑ دیا۔ اسی کی وجہ سے حنیف برادران کا لفظ تبدیل ہو کر حنیف فیملی ہوا، کیوں کہ وہ اس کرکٹ فیملی کی دوسری نسل کا نمائندہ تھا۔ پروفیسر شاہد کمال: ماہر تعلیم، مدرس، شاعر، نقاد شعیب

نوجوان آگے بڑھیں

چوہدری اسامہ سعید کسی بھی ملک کی ترقی میں نوجوان نسل جو کردار ادا کرسکتی ہے، وہ کوئی اور نہیں کرسکتا۔ اس لحاظ سے یہ ہماری خوش قسمتی ہی ہے کہ وطن عزیز کی آبادی کا زیادہ تر حصّہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق ملک کی کُل

اور کتنی زینب بھینٹ چڑھیں گی؟

محمد راحیل وارثی بچے معصوم ہوتے ہیں۔ یہ شفقت اور محبت کے خواستگار ہوتے ہیں۔ انہیں پھولوں سے تشبیہہ دی جاتی ہے۔ اپنے ہوں یا پرائے، یہ ہر دو صورتوں میں ہی بھلے لگتے ہیں۔ ان کی باتوں، معصومیت، شرارت، کھیل کود میں اس دُنیا کی حقیقی رعنائیاں

مہنگائی میں پسے بیچارے عوام

محمد رافع حمید پاکستان میں گذشتہ ایک ماہ میں مہنگائی کی شرح میں دو اعشاریہ 50 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے باعث مہنگائی کی موجودہ شرح نو اعشاریہ تین فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ خود حکومت نے بجٹ تقاریر میں عوام کو ریلیف دینے کے دعوے کیے تھے لیکن بجٹ

بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ خان کی 17 ویں برسی

محمد راحیل وارثی آج نواب زادہ نصر اللہ خان کی 17 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ آپ ملکی تاریخ کے سینئر ترین سیاست داں رہے ہیں۔ آپ سیاست میں شرافت اور وضع داری کا اعلیٰ نمونہ تھے۔ کالے پُھندنے والی سُرخ ترکی ٹوپی اور حقہ اُن کی خاص پہچان اور اُن

صنف نازک کا ہے اک سوال

ثناء خان ندیم جا جا کر بتاؤں کس کو میں یہ حال نا کرنے دے زمانہ مجھےکوئی سوال جتنے منہ ہیں یہاں اتنے ہی ہیں گمان ادھر بھی برا حال ادھر بھی برا حال ایک تحفہ ملا ہے جو ماں باپ کو یہ کہلایا جو ہر سو رحمت کی اک مثال ماں! تجھ سے

ابوالاعلیٰ مودودی(بانی جماعتِ اسلامی)

محمد راحیل وارثی آپ ہمہ جہت خوبیوں کے مالک تھے۔ قدرت نے کئی خصوصیات آپ کی شخصیت میں سموئی ہوئی تھیں۔آپ معروف عالم دین، مفسر القرآن اور صحافی تھے، آپ کی لکھی قرآن مجید کی تفسیر ”تفہیم القرآن“ کے نام سے مشہور ہے۔ آپ اُس وقت کے موثر ترین

وہ شخص، جس پر نوٹ برسا کرتے تھے

اقبال خورشید ہم امجد صابری کے گھر سے چند قدم دور تھے۔امجد صابری۔۔۔ جسے چند برس بعدبے دردی سے قتل کیا جانے والا تھا ، مگر ہماری منزل امجد صابری کا مکان نہیں تھا ۔ ہم اس صبح صابری برادرزکے اٹوٹ انگ، فرید صابری کے چھوٹے بھائی مقبول صابری کے

اُمّتِ مُسلِمہ

سہیر عارف آج میں ایسے موضوع پر بات کرنے جا رہا ہوں جس کی طرف زیادہ تر لوگوں کا یا تو دیہان نہیں ہے یا پھر لوگ اُسے زیادہ اہمیت نہیں دیتے اور اُس کے عادی ہوچکے ہیں. جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پوری دنیا میں ایک پڑھے لکھے آدمی کے لیے نوکری