علامہ اقبال، مسئلہ فلسطین اور یہودیت
ڈاکٹر عمیر ہارون
آج ہمارے بعض دانشور اسرائیل کی حمایت میں تمام حدیں عبور کیے ہوئے ہیں، مظلوم فلسطینیوں کے مصائب و آلام کو نظرانداز کرتے ہوئے وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ضمن میں دُور کی کوڑیاں لانے اور ایک دوسرے پر بازی لے جانے میں پیش پیش!-->!-->!-->…