براؤزنگ بلاگز

بلاگز

پہلے پاکستانی شہری کا یومِ وفات……

محمد راحیل وارثی آج پاکستان کے سب سے پہلے شہری کا یومِ وفات ہے۔ آخر پہلا پاکستانی شہری کون تھا؟ جسے وطن عزیز کا پہلا پاسپورٹ جاری ہوا، یقیناً اس بات سے ملک کے اکثر عوام بے خبر ہوں گے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ قائداعظمؒ، شہیدِ ملت لیاقت علی خان؟…

اے یروشلم

زمین کا کوئی ٹکڑا بعد از مدینۃ النبی، مجھے یوں مغلوب نہیں کرتا اور نہ ہی مجھ پر ایسا ان دیکھا سحر طاری کرتا ہے جتنا کہ”یروشلم” (القدس)۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میری روح اس کی قدیم گلیوں میں پھرتی ہو، اور میری چشم تخیل زمانوں کی گواہ ہو۔ میں

راشد منہاس شہید (تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے)

وطن عزیز پر اپنی جان نثار کر کے شہادت نوش کرنے والے اور پاکستان میں نشانِ حیدر پانے والے سب سے کم عمر شہید راشد منہاس کا آج یوم پیدائش ہے قوم کے اس عظیم سپوت کی جرات اور بہادری ہمارے لئے ایک اعلی مثال ہے راشد منہاس شہید کراچی کے فوجی

ع عشق

"ع" عشق…….اک لفظ میں چھپا وہ دریا، جو بے تاب قلوب کو ازل سے سیراب بھی کرتا چلا آیا ہے اور سراب کی صورت بھی دھارتا رہا ہے- یہ ایک کیفیت کا نام ہے جو ضرورت کی محتاج نہیں اور نہ ہی کوئی مادہ پرست عنصر اس پر غالب ہے- کیفیات ہر عام و خاص کو

فیض، جو ایک عہد ہے

محمد راحیل وارثی آج عظیم انقلابی شاعر، مفکر فیض احمد فیض کا 110 واں یوم ولادت منایا جارہا ہے۔ آپ کا شمار اُردو کے معتبر ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ آپ کا خاصہ یہ ہے کہ جس غزل گائیک نے آپ کے کلام کو گایا، اُس کو بے پناہ پذیرائی ملی۔ زیر نظر تحریر

صحافت برائے امن اور جنگ کی میڈیا رپورٹنگ

محمد معاذ ارشد قریشی ہر قسم کے دنیاوی معاملات میں میڈیا کی مدد سے شعبہ صحافت سے منسلک افراد نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے معاشرے کی بہتری کے لئے جو کردار ادا کیا ہے اس جیسی مثال کسی اور شعبے سے وابستہ افراد سے نہیں

زندگی کیا ہے؟

زندگی کیا ہے؟ ایک عام اور سادہ سا جواب یہ ہے کہ غذا کی تلاش، نسل کی بڑھوتری اور اپنی بقا- لیکن کیا یہی زندگی ہے اور واقعتاً اتنی سادہ بھی ہے؟ زندگی کیا ہے؟ جب بھی اس پر غور کرتا ہوں تو مجھے ہرمن ہیسے کا افسانہ "بانسری کا جادو" یاد

شادی خانہ آبادی یا تجارت

حافظہ عاٸشہ احمد ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ ہے کہ ہم تصویر کا ایک رخ دیکھتے ہیں اور اس پر اظہار خیال کرنا شروع کر دیتے ہیں یا جو شخص جس طبقے سے تعلق رکھتا ہے اسکی نظر میں وہی طبقہ مظلومیت کا شکار ہے ۔ آجکل سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش

صادقین کی 34 ویں برسی

محد راحیل وارثی آج عظیم مصور اور خطاط صادقین نقوی کی 34 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 10 فروری 1987 کو کراچی میں آپ کا انتقال ہوا۔ آپ کا پورا نام سید صادقین احمد نقوی تھا، آپ نے اپنے فن سے دُنیا بھر میں وطن عزیز کا نام روشن کیا، اس فن میں جو

وہ حاملہ تھی. . اس کا مطلب یہ تو دو لاشیں تھیں

ثناء غوری اس معاملے کو کافی دن گزر گئے لیکن مجھ میں ہمت نہیں تھی کہ اس موضوع پر کچھ لکھ سکوں۔ یہ واقعہ ایسا تھا کہ قلم لرزنے لگا، ذہن منتشر ہوتا گیا خیال درخیال سوالوں کے دائرے بنتے چلے گئے۔ وہ معصوم اسقاطِ حمل کی تکلیف سے موت کی بازی ہاری