سجاد علی: موسیقی کا جیتا جاگتا عہد
زاہد حسین
پاکستان کی سرزمین فن اور فنکاروں کے لحاظ سے بڑی زرخیز مانی جاتی ہے۔ برصغیر کے بیش تر بڑے فنکار اسی سرزمین پر پیدا ہوئے اور دنیا بھر میں اپنے فن کا لوہا منوایا۔ ایسے ہی فنکاروں میں سجاد علی کا نام سرِ فہرست ہے، جن کی!-->!-->!-->…