براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
امریکا کی سڑکوں پر رکشے کی دوڑیں، تصاویر وائرل
کیلیفورنیا: رکشا بالخصوص بھارت، پاکستان اور بنگلادیش جیسے ملکوں میں اندرون شہر سواری کا مقبول ذریعہ ہیں لیکن امریکا کی سڑکوں پر رکشے کو دیکھنا ایک اچنبھے کی بات ہے۔
بہت سے لوگ اپنے کام پر یا تعلیمی اداروں میں جلدی پہنچنے کے لیے رکشے کی…
ہاتھوں سے محروم شخص ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے میں کامیاب
چنئی: دونوں ہاتھوں سے معذور شخص باآسانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کا رہائشی 30 سالہ تھامسن دونوں ہاتھوں سے معذور ہونے کے باوجود اپنی ٹانگوں سے گاڑی چلانے کا ہنر رکھتا ہے۔
بھارتی میڈیا…
چینی کمپنی دنیا کا تیز ترین انسان نما روبوٹ بنانے میں کامیاب
بیجنگ: چین کی ایک کمپنی نے دنیا کا تیز ترین انسان نما روبوٹ تیار کیا ہے۔
مگر آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ابھی وہ ہمیں شکست دینے کے قابل نہیں ہوا، کم از کم ابھی ایسا کوئی خطرہ نہیں۔
آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس…
نوجوان یوٹیوبر سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز بنانے میں کامیاب
لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز تیار کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔
یوٹیوبر اور انجینئر جیمز وومسلے نے 16.46 فٹ کے دو جہاز بنائے اور ان کی کامیاب لینڈنگ و ٹیک آف کا تجربہ…
ناٹے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
جنوبی کیرولائنا: چھوٹی نسل کے گھوڑے نے سب سے لمبی دُم رکھنے کا نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والا ایک ناٹے قد کے گھوڑے نے 5 فٹ، 11.26 انچ کی دُم سے سابق ریکارڈ توڑ ڈالا۔
گھوڑے کا خود…
مودی سے مشابہہ گول گپے فروش کی سوشل میڈیا پر دھوم
گجرات: بھارتی وزیراعظم مودی سے مشابہہ گول گپے بیچنے والا شہری سوشل میڈیا پر دھوم مچاتے ہوئے بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہمشکل انیل بھائی ٹھاکر کا تعلق گجرات سے ہے، جو گول گپے کی…
برطانیہ کے جیل نما فلیٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم
لندن: برطانیہ میں کرایے کے لیے ایک فلیٹ کا اشتہار لگایا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا، اس کی وجہ اس کے اندر جیل نما کمرے کی موجودگی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ایک گھر جو 750 پاؤنڈز (934 ڈالرز) ماہانہ میں کرایہ کے لیے پیش…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج گلابی چاند کا نظارہ ممکن ہوگا
کراچی: آج دنیا بھر میں گلابی چاند کا نظارہ کیا جاسکے گا جب کہ پنک مون کے سحر میں پاکستانی بھی مبتلا ہوسکیں گے۔
آج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا، لیکن اس بار اسے اپریل کے گلابی چاند کا نام دیا گیا ہے جب کہ یہ اسپراؤٹنگ گراس…
ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے نیوز کاسٹر بے ہوش
کولکتہ: گرمی کی شدت انتہا پر ہے اور بھارت میں کئی علاقوں میں پارہ 40 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرچکا اور اسی دوران ٹی وی چینل دوردرشن کی اینکر لوپامدرا سنہا ہیٹ ویو کی خبر براہ راست پڑھتے پڑھتے بے ہوش ہوگئیں۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے…
خاتون مردہ شخص کے ساتھ قرض لینے بینک پہنچ گئی
برازیلیا: برازیل سے متعلق انوکھا واقعہ منظرعام پر آیا ہے، جس میں مردہ شخص کو خاتون بینک میں قرض لینے پہنچ گئی۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برازیل کی ریاست ریو میں پیش آیا، جہاں خاتون وہیل چیئر پر اپنے 68 سالہ بزرگ رشتے دار کو لیے…