براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فش دی کیرٹ مر گئی
پیرس: دُنیا کی سب سے بڑی گولڈ فش قرار پانے والی دی کیرٹ مرگئی، یہ گولڈ فش اپنی فشری میں مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق مچھلی فرانس کے علاقے شیمپین میں موجود اپنی فشری میں مردہ حالت میں پائی گئی۔
دی کیرٹ کی اصلی عمر…
بھارت: سیلاب کے ساتھ بڑے مگرمچھوں کی آمد سے خوف و ہراس
وڈودارا: بھارت کی ریاست گجرات کے شہر وڈودارا میں طوفانی بارشوں کے باعث مقامی ندی میں سیلاب آگیا، جس کے ساتھ بڑے مگرمچھ بھی رہائشی مقامات میں داخل ہوگئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
وڈودارا کے شہری ناصرف اب گھروں اور گلیوں میں…
ناروے کی باغی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے بیاہ رچالیا
اوسلو: ناروے کی باغی شہزادی 52 سالہ مارتھا لوئیس نے اپنے روحانی پیشوا ڈیرک ویریٹ سے ساحل کے کنارے واقع ایک ہوٹل میں شادی کرلی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے عجیب و غریب خیالات اور طرز زندگی کے باعث مارتھا لوئیس شاہی خاندان سے…
ایمازون ملازم کا بغیر کام کیے کروڑوں روپے کمانے کا انکشاف
واشنگٹن: ایمازون کے ایک پُرانے کارکن نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈیڑھ سال سے کمپنی میں کچھ بھی کام کیے بغیر بڑی تنخواہ وصول کررہا ہے۔
بلائنڈ نامی سوشل فورم پر اپنے وائرل ہونے والے اعتراف میں نامعلوم ملازم نے انکشاف کیا کہ وہ گوگل کی…
پولینڈ سے 5 سو سال پُرانے قطب نما کی دریافت
فرومبورک: پولینڈ میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک 500 سال پرانا قطب نما (compass) دریافت کیا ہے، جو شاید نکولس کوپرنیکس کی ملکیت ہوسکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ قطب نما نظام شمسی کے اپنے ہیلیو سینٹرک ماڈل کے لیے مشہور ہے، جس میں سیارے سورج کے…
برطانیہ میں آئینے سے گھر میں آگ لگنے کا انوکھا واقعہ
روچیسٹر: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئینے والی اشیا کو براہ راست سورج کی روشنی سے دُور رکھیں، کیونکہ ان کے گھر کے اندر ایک کھڑکی کے پاس رکھے ایک چھوٹے میک اپ آئینے سے گھر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش…
سعودی شہری حیرت انگیز طور پر 542 کلو وزن کم کرنے میں کامیاب
کراچی: ماضی میں دنیا کے سب سے زیادہ وزنی آدمی رہنے والے سعودی شہری خالد بن محسن شعری نے اپنا وزن 542 کلو کم کرکے سب کو حیران کردیا۔
2013 میں خالد بن محسن شعری کا وزن 610 کلوگرام تھا اور وہ تین سال سے زیادہ بستر پر تھے۔ اس کی حالت اس حد تک…
بیوٹی کونٹیسٹ میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن آنے پر والد نے ججوں پر گولیاں برسادیں
الٹامیرا: برازیل میں ایک بیوٹی کونٹیسٹ (مقابلہ حُسن) کی تقریب میں حصہ لینے والی لڑکی کے والد نے اس وقت ججوں پر گولیاں برسادیں جب بیٹی کو ججوں نے چوتھی پوزیشن سے نوازا۔
برازیل میں منعقد ہونے والا ایک مقامی مقابلہ حسن اس وقت سانحے پر منتج…
معصوم بچہ سولہویں منزل سے گرکر معجزاتی طور پر بچ گیا
پیرس: فرانس میں اوبر ویلیئرز سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ 16ویں منزل سے گرنے کے بعد بھی حیرت انگیز طور پر بچ گیا۔
4 سالہ اینزو 16ویں منزل پر بنے اپنے اپارٹمنٹ سے 43 میٹر گرنے سے معجزانہ طور پر بچ گیا، جس میں صرف ایک خراش آئی، تاہم کوئی…
کرس ایونز سب سے زیادہ سپر ہیروز کردار نبھانے اداکار بن گئے
نیویارک: کرس ایونز سب سے زیادہ سپر ہیروز کے کردار نبھانے والے اداکار بن گئے۔
ہالی وُڈ کے اسٹار کرس ایونز نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ڈیڈ پول اینڈ ولورین میں بطور مہمان جلوہ گر ہوکر مارول سپر ہیرو کے کردار میں سب سے زیادہ فیچر فلموں…