براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

کیمرے کی آنکھ سے اوجھل رکھنے والا لباس تیار

ووہان: کیمرے میں دکھائی نہ دینے والا لباس تیار کرلیا گیا، چین میں یونیورسٹی کے طلبا نے ایسا لباس تیار کیا ہے جس کو پہننے والا سیکیورٹی کیمروں میں دکھائی نہیں دیتا۔اس لباس میں استعمال کی گئی اسپیشل کیموفلاج ٹیکنالوجی کا مطلب ہے کہ اس کو

نابینا گھوڑے کے تین منفرد ورلڈ ریکارڈ

اوریگن: اندھے گھوڑے نے تین ریکارڈ قائم کرکے خود کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا۔ان میں کسی نابینا گھوڑے کی بلند ترین جست، ایک منٹ میں سب سے زیادہ چھلانگ لگانے (فری جمپ) اور ایک قطار میں نصب پانچ ڈنڈوں سے دائیں اور بائیں گزرنے

خاتون کا ڈرامہ، طیارہ اسپین میں اترواکے 27 مسافر فرار کرادیے

بارسلونا: ایک خاتون نے اداکاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچے کو جنم دینے والی ہیں، اس کے بعد ہنگامی طور پر طیارہ ایئرپورٹ پر اتارا گیا تو اس دوران ایک دو نہیں بلکہ 27 افراد بھی کسی طرح ایئرپورٹ سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔یہ واقعہ اسپین کے

ماہر کرتب باز کے تلواریں نگلنے کے دوران جگر، پھیپھڑے زخمی

سان ڈیاگو: عالمی شہرت یافتہ شعبدے باز کو اُس وقت جان کے لالے پڑگئے جب ان سے غلطی ہوگئی اور تلوار نے ان کے پھیپھڑوں اور جگر کو زخمی کرڈالا۔ماہر کرتب باز اسکاٹ نیلسن کو فوری اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا آپریشن کیا تو معلوم ہوا کہ

خاتون لڈو کی بازی میں خود کو ہارگئی

نئی دہلی: بھارتی خاتون نے پیسے ختم ہونے کے باعث لڈو کی بازی میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا اور شرط ہار گئی۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے دیو کلی کی باسی رینو نامی خاتون کو اپنے مالک مکان سے لڈو کھیلنے کی لت لگ گئی تھی، وہ باقاعدہ شرط لگاکر

چوہوں کا خاتمہ کرنے والے کو پونے دو لاکھ ڈالر تنخواہ کی پیشکش

نیویارک: امریکا کے معروف شہر نیویارک کے شہری چوہوں سے بہت زیادہ تنگ ہیں، وقت گزرنے کے ساتھ ان کی تعداد ہولناک حد تک بڑھتی جارہی ہے، اسی لیے نیویارک کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ ہے کوئی چوہوں کے خون کا پیاسا جو اس بلا سے نجات دلائے۔ اس کے

250 افراد کا ساتھ ڈانس کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ

کیپ ٹاؤن: 250 افراد نے ڈانس کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ جنوبی افریقا میں 250 افراد کے گروپ نے ایماپیانو(جنوبی افریقی موسیقی کی ایک قسم) پر ڈانس کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ریکارڈ بنانے کی کوشش

عجیب و غریب پھول، جو سال میں ایک بار کھلتا ہے

برازیل: دُنیا میں ایک پھول ایسا بھی ہے جو بظاہر کانٹے دار کیکٹس کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے لیکن اپنے دیدہ زیب حسن کی بنا پر پسند کیا جاتا ہے۔ یہ پھول سال میں ایک مرتبہ صرف رات کو ہی کِھلتا ہے اور خوشبو بکھیرتا ہے۔ اسی بنا پر اسے ملکہ شب

گلہری آدھے شہر کی بجلی بند کرنے کا سبب بن گئی

واشنگٹن: ایک جانور آدھے شہر کی بجلی بند کرنے کا سبب بن گیا، امریکی شہر کے بجلی گھر میں گلہری کی آمد سے ایک چوتھائی صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گلہری کی وجہ سے شہریوں کے بجلی سے محروم ہونے کا واقعہ امریکی

کینیڈا: ڈیڑھ درجن سے زائد فرار شتر مرغ کیسے قابو آئے؟

لبرٹا: کینیڈا میں ڈیڑھ درجن سے زائد شتر مرغ فارم ہائوس سے ایک ساتھ فرار ہوگئے، جنہیں پانچ گھنٹے کی تگ و دو کے بعد قابو کیا گیا، 20 کے قریب شترمرغ فرار ہوگئے اور اس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس کی گاڑی