براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
نایاب گول انڈا ہزاروں روپے میں نیلام کردیا گیا
لندن: ایک انتہائی نایاب گول انڈا حال ہی میں برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پاؤنڈز (70 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) میں فروخت ہوا ہے۔
اس نایاب انڈے کے سابق مالک برک شائر کے لیمبورن سے تعلق رکھنے والے ایڈ پاونیل تھے جنہوں نے اسے 150…
ڈنمارک میں کانسی کی عجیب و غریب تلوار دریافت
کوپن ہیگن: ڈنمارک میں ایک میٹل ڈیٹیکٹرسٹ نے کانسی کی ایک لمبی تلوار دریافت کی ہے جو ایک قدیم رسم کے دوران ایس کی شکل میں موڑ دی گئی تھی۔
تلوار اور دیگر نوادرات کوپن ہیگن کے شمال مغرب میں ایک دلدل سے ملے ہیں۔ دریافت شدہ نوادرات قریباً ڈھائی…
آسٹریلوی اسکول نے دُنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز جیت لیا
سڈنی: آسٹریلیا کے مضافاتی اسکول نے فلک بوس عمارتوں، عجائب گھروں اور ہوائی اڈوں کو دنیا کی خوبصورت ترین عمارتوں کے مقابلے میں مات دے دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈارلنگٹن پبلک اسکول نے ورلڈ بلڈنگ آف دی ایئر 2024 کا اعزاز حاصل کرلیا۔
سڈنی کے…
دُنیا کا معمر ترین نوبیاہتا جوڑا، 102 سالہ دلہن کو دولہا مل گیا
واشنگٹن: امریکا میں 100 سالہ دولہا اور 102 سالہ دلہن نے دنیا کے سب عمر رسیدہ نوبیاہتا جوڑے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے برنی لٹمین اور مارجوری فِٹمین کی شادی کے بعد ان کے معمر ترین نوبیاہتا جوڑا ہونے کی تصدیق کردی۔…
دُنیا میں چائے کو بطور کرنسی استعمال کیے جانے کا انکشاف
کراچی: چائے کا نام سنتے ہی ہمارا ذہن فوراً چائے کے برتن میں گرم مشروب کی طرف جاتا ہے جو ہمارے مزاج کو تروتازہ کرتا ہے۔
تاہم صدیوں پہلے چائے اتنی آسانی سے نہیں بنائی جاتی تھی۔ اس کے بجائے اسے باقاعدہ کرنسی کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔…
کرپٹو ٹائیکون جسٹن اربوں روپے میں خریدا کیلا کھا گیا
ہانگ کانگ: کرپٹو کرنسی ٹائیکون نے 1 ارب 72 کروڑ اور 50 لاکھ روپے (62 لاکھ ڈالر) میں خریدے فن پارے (جس میں دیوار پر ٹیپ سے کیلا چپکا ہوا تھا) کا کیلا کھانے کا وعدہ پورا کردیا۔
ہانگ کانگ کے ایک ہوٹل میں جسٹن سُن نے درجنوں صحافیوں اور…
دنیا کا معمر ترین شخص 112 سال کی عمر میں چل بسا
لندن: دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز رکھنے والے برطانوی بزرگ جان ٹینس ووڈ 112 سال کی عمر میں چل بسے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جان گزشتہ روز( 25 نومبر) کو انگلینڈ کے ساؤتھ پورٹ میں واقع ایک کیئر ہوم میں وفات پا گئے۔
جان کے خاندان نے بھی…
نائیجیریا میں سب سے بڑی تصویر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
ابوجا: اپنے ملک کی ثقافتوں کا جشن مناتے ہوئے نائیجیریا کے ایک ڈاکٹر نے 10,814.5 مربع فٹ کی تصویر بناکر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔
31 سالہ فولا ڈیوڈ تولارام نے کئی دنوں کے دوران 5,000 نشستوں والے اسٹیڈیم میں ایک بڑے کینوس پر واٹر پروف…
ایشیائی ہتھنی نے پائپ سے خود نہاکر سب کو حیران کرڈالا
برلن: پانی کے پائپ کے ذریعے خود نہانے والی ایشیائی ہتھنی نے سب کو حیران کرڈالا۔ جرمنی کے چڑیا گھر میں رہنے والی اس ہتھنی کو نہانے کی ملکہ کا نام دے دیا گیا ہے۔
میری نامی ہتھنی کو برلن کے چڑیا گھر میں اپنی سونڈھ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے…
پہلے مرغی آئی یا انڈا؟ سائنسدان جواب ڈھونڈنے میں کامیاب
کراچی: لوگ اکثر سوال دہراتے پائے جاتے ہیں کہ انڈا پہلے آیا یا مرغی؟، اس حوالے سے مباحث بھی دیکھنے میں آتے ہیں۔
اس کا تاحال حتمی اور ٹھوس جواب تو سامنے نہیں آیا مگر اب سائنس دانوں نے اس معمے کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
جی ہاں، واقعی جنیوا…