براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

نوکری کے پہلے دن 53 آئی فونز چرانے والا ملزم پکڑا گیا

ماسکو: روسی شہری کو حال ہی میں ماسکو کے الیکٹرانکس اسٹور میں کام کے پہلے دن ہی 53 نئے آئی فونز چوری کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ روسی وزارت داخلہ نے ماسکو میں ایک الیکٹرانکس کی دُکان میں صفائی کرتے ہوئے اور ایک چھوٹے سے سوٹ کیس اور دیگر کئی…

ہوا میں اُڑنے والی موٹر سائیکل کی ویڈیو تیزی سے وائرل

کراچی: آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک شخص کو ہوا میں بائیک چلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں ایک امریکی شہری کو انتہائی غیر روایتی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس نے ڈین جارین کا مینڈولورین نامی لباس پہنا…

امریکی کسان 84 کلو وزن کی حامل شکرقندی اُگانے میں کامیاب

واشنگٹن: امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگاکر عالمی ریکارڈ نام کرنے کی آس لگالی۔ واشنگٹن کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ اینڈرسن نے اپنی زمین پر اگنے والی اس شکر قندی کو دیکھنے کے لیے یونیورسٹی آف جارجیا ایکسٹینشن ایجنٹ راکی ٹینر اور…

27 سال سے طلاق کے متمنی شخص کی خواہش پوری نہ ہوسکی

نئی دہلی: بھارتی شہری 27 سال سے بیوی کو طلاق دینے کی کوشش کررہا ہے اور اس میں اسے کامیابی نہیں مل پارہی۔ بھارت میں طلاق ایک ممنوع موضوع ہے، ایک ایسا ملک جہاں شادی کی قانونی منسوخی عام طور پر صرف ان صورتوں میں حاصل کی جاتی ہے جب میاں بیوی…

چین کا بڑا سنگ میل، عوامی سہولت کے لیے ہوائی ٹیکسیاں متعارف

گوانگ ژو: چین نے اپنی حیرت انگیز سائنسی ترقی کی بدولت ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا، وہاں عوامی سہولت کے لیے ہوائی ٹیکسیاں متعارف کرادی گئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں Ehang دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جس نے مسافروں…

مہینوں سے گمشدہ ٹکٹ کی بدولت امریکی شہری نے لاٹری جیت لی

میڈفورڈ: گم ہوجانے والے لاٹری ٹکٹ کی بدولت امریکی شہری نے لاکھوں ڈالر کا انعام جیت لیا۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس سے تعلق رکھنے والے خلیل سوسا کے مطابق ان کے ملازم کو گھر میں ان کا مہینوں پہلے کھویا ہوا لاٹری کا ٹکٹ ملا، جس نے ان کو 10 لاکھ…

بھارت: بھکاری نے سکوں سے بھری بوری دے کر آئی فون خرید لیا

جودھ پور: بھارت میں حال ہی میں ایک بھکاری نے ڈھیروں سکے ادا کرکے آئی فون خرید لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق Experiment King کے نام سے ایک انسٹاگرام چینل نے ایک سماجی تجربہ کیا تاکہ دیکھا جاسکے کہ اگر کوئی بھکاری آئی فون خریدنے کے لیے آتا ہے…

اسکاٹ لینڈ کے گائوں میں خوف ناک جوکر کی دہشت کے چرچے

آئرشائر: اسکاٹ لینڈ کے ایک گائوں میں خوف ناک جوکر کی دہشت کے چرچے، سڑکوں پر گھومنے والے خوف ناک جوکر نے پولیس کو پکڑنے کا چیلنج دے دیا۔ یہ جوکر ہالی وُڈ فلم اِٹ کے خوف ناک کردار پینی وائز کا روپ دھارا ہوا تھا اور مبینہ طور پر نارتھ…

پاپوا نیوگینی ساحل سے جل پری نما عجیب و غریب مخلوق دریافت

موریسبی: پاپوا نیوگینی کے ایک ساحل سے آلگنے والی جل پری نما مخلوق کو دیکھ کر پریشان اور اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بے چین ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر پاپوا نیو گینی کے ایک ساحل پر سمندر کی گہرائیوں سے آئی ایک…

کینیا میں فلم ایکٹر ان لاء کی کہانی نے حقیقت کا روپ دھار لیا

نیروبی: کینیا میں پاکستان کی مشہور فلم ایکٹر ان لاء کی کہانی نے حقیقت کا روپ دھار لیا، کینین شہری کو حال ہی میں اس بات پر گرفتار کیا گیا کہ اس نے ایک وکیل کی نقالی کرتے ہوئے 26 مختلف مقدمات میں مؤکلوں کی نمائندگی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…