براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
اسکاٹ لینڈ کے گائوں میں خوف ناک جوکر کی دہشت کے چرچے
آئرشائر: اسکاٹ لینڈ کے ایک گائوں میں خوف ناک جوکر کی دہشت کے چرچے، سڑکوں پر گھومنے والے خوف ناک جوکر نے پولیس کو پکڑنے کا چیلنج دے دیا۔
یہ جوکر ہالی وُڈ فلم اِٹ کے خوف ناک کردار پینی وائز کا روپ دھارا ہوا تھا اور مبینہ طور پر نارتھ…
پاپوا نیوگینی ساحل سے جل پری نما عجیب و غریب مخلوق دریافت
موریسبی: پاپوا نیوگینی کے ایک ساحل سے آلگنے والی جل پری نما مخلوق کو دیکھ کر پریشان اور اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بے چین ہیں۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر پاپوا نیو گینی کے ایک ساحل پر سمندر کی گہرائیوں سے آئی ایک…
کینیا میں فلم ایکٹر ان لاء کی کہانی نے حقیقت کا روپ دھار لیا
نیروبی: کینیا میں پاکستان کی مشہور فلم ایکٹر ان لاء کی کہانی نے حقیقت کا روپ دھار لیا، کینین شہری کو حال ہی میں اس بات پر گرفتار کیا گیا کہ اس نے ایک وکیل کی نقالی کرتے ہوئے 26 مختلف مقدمات میں مؤکلوں کی نمائندگی کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…
پیپر ایکس کو دنیا کی تیز ترین مرچ قرار دے دیا گیا
جنوبی کیرولینا: پیپر ایکس کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی تیز ترین مرچ قرار دے دیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز کیرولینا ریپر مرچ کو حاصل تھا۔
جنوبی کیرولینا کی ونتھراپ یونیورسٹی کے محققین کی ٹیم نے پیپر ایکس کی تیزی کے متعلق بتایا۔ ٹیم کے مطابق…
امریکی لائبریری کو 90 سال بعد کتاب واپس مل گئی
نیویارک: 1933 میں نیویارک سٹی میں ایک لائبریری سے پڑھنے کے لیے لی گئی کتاب 90 سال بعد لوٹادی گئی۔
نیویارک پوسٹ کے مطابق جوزف کونراڈ کی 1925 کی کتاب یوتھ اینڈ ٹو دیگر اسٹوریز کی کاپی لارچمونٹ پبلک لائبریری نے 1933 میں جاری کی تھی۔ یہ واقعہ…
خواتین سے خوفزدہ افریقی 50 سال سے تنہا زندگی گزارنے پر مجبور
روانڈا: افریقا سے تعلق رکھنے والے 71 سالہ شخص خواتین سے اس حد تک خوف زدہ ہے کہ نصف صدی سے زائد عرصے سے 15 فٹ کی باڑ میں گھرے ایک الگ تھلگ گھر میں تنہا رہ رہا ہے۔
کیلیٹسے زامویتا صرف 16 سال کا تھا جب اس نے فیصلہ کیا کہ خواتین کی قربت سے خوف…
دُنیا کا انوکھا اسکول، فیس کے بجائے پلاسٹک اشیاء لینے کا رواج
آسام: ایسا انوکھا اسکول بھی دُنیا میں واقع ہے جہاں پڑھنے والے بچوں سے فیس کی مد میں پیسے نہیں بلکہ پلاسٹک سے بنی بوتلیں اور دیگر ناکارہ اشیا لی جاتی ہیں۔
بھارت کے پموہی نامی گاؤں میں یہ اسکول 32 سالہ مزین مختار اور ان کی اہلیہ پرمیتا شرما…
امریکی کسان دنیا کا وزنی ترین کدو کاشت کرنے میں کامیاب
کیلیفورنیا: امریکی کسان بڑی محنت و ریاضت کے بعد 1246.9 کلو وزنی کدو کاشت کرنے میں کامیاب، اُس نے 50 ویں سالانہ چیمپئن شپ جیتتے ہوئے دنیا کا سب سے وزنی کدو اگانے کا عالمی ریکارڈ بھی بناڈالا۔
امریکی ریاست مِنیسوٹا سے تعلق رکھنے والے ٹریوس…
استاد نے 53 سال تک اسکول میں معاشرتی علوم پڑھاکر عالمی ریکارڈ بناڈالا
اِلینوائے: 53 سال تک ایک اسکول میں پڑھا کر امریکا کے ایک استاد نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔
امریکی ریاست اِلینوائے سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ پال ڈیوریٹز نے وُوڈ لینڈ مڈل اسکول میں یکم ستمبر 1970 سے معاشرتی علوم پڑھانا شروع کی، جس کے بعد اب…
اٹلی میں 2 ہزار سال قدیم مقبرے کی دریافت
نیپلز: اٹلی کے نیپلز میں ایک 2 ہزار سال قدیم مقبرہ دریافت ہوا ہے جو قدیم رومی دور سے تعلق رکھتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام کو اپ ڈیٹ کرنے کے دوران کاشت شدہ اراضی کے اندر ایک مقبرہ دریافت ہوا۔…