براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

دولہا کے شادی سے بھاگنے پر دلہن نے سسر کو جیون ساتھی بنالیا

جکارتہ: شادی کی تقریب میں اس وقت عجیب صورت حال پیدا ہوگئی جب عین موقع پر دولہا نہ آسکا اور خاصے انتظار کے بعد دلہن کے ہونے والے سُسر نے خود کو پیش کردیا، جس کے بعد دلہن نے رضامندی سے نکاح کرلیا۔ پچھلے دنوں انڈونیشیا کے گاؤں جیکوتامو میں…

ملکہ برطانیہ کی پہلی برسی پر ہیرے جڑا تین کلو وزنی سونے کا سکہ تیار

لندن: ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کی پہلی برسی پر برطانوی کمپنی نے ساڑھے تین کلوگرام سونے سے بنا سکہ تیار کرلیا، جس پر 6426 ہیرے جڑے ہیں اور اس کی قیمت دو کروڑ 30 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ پاکستانی روپوں میں یہ 7 ارب سے زائد کی رقم بنتی ہے۔…

دنیا کے سیاہ ترین جیل پین کا نام گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں درج ہوگیا

ٹوکیو: جاپان نے دنیا کا سیاہ ترین جیل پین تیار کرکے دُنیا کو حیران کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی مٹسوبشی پینسل کمپنی نے یونی بال ون سیریز میں ایک جیل پین کا اضافہ کیا ہے جو دنیا کا واحد سیاہ ترین جیل پین بن گیا ہے اور گنیز ورلڈ…

چین دُنیا میں گاڑیوں کا سب سے بڑا قبرستان بن گیا

بیجنگ: چین میں لوگ جلد اپنی سواریوں سے اکتا کر انہیں کباڑ خانے کی نذر کررہے ہیں اور یوں گاڑیوں کا ڈھیر لگتا جارہا ہے۔ ہینگ زو شہر کے مضافات میں اس وقت لاکھوں سواریاں گرد آلود ہیں، جسے دنیا میں متروک سواریوں کا سب سے بڑا قبرستان بھی کہا…

آپریشن کے دوران خاتون کے دماغ سے زندہ کیچوا برآمد

کینبرا: ماہر سرجن خاتون کے دماغ سے 3 انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا باندی کا خیال ہے کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دماغ سے زندگی کیچوا…

مصری خاتون کا طلاق کی خوشی میں شاندار جشن

قاہرہ: مصر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے طلاق کی خوشی میں شاندار طریقے سے جشن منایا ہے۔ بے وفا شوہر سے علیحدگی کے بعد عدت کے اختتام پر خاتون نے ریسٹورنٹ میں پارٹی رکھی اور بھرپور طریقے سے طلاق کا جشن منایا۔ العربیہ نیوز کے مطابق اپنی نوعیت…

دو بار آسمانی بجلی گرنے کے باوجود چینی شہری زندہ بچ گیا

گوئژو: پانچ منٹ کے دوران ایک چینی شہری پر دو بار آسمانی بجلی گری، اس کے باوجود وہ زندہ بچ گیا اور خود کو خوش قسمت تصور کررہا ہے۔ کسی شخص کے اپنی زندگی کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے امکانات قریباً 15,300 میں سے 1 ہوتے ہیں، لیکن دو بار آسمانی…

ایتھلیٹ کی دوران ریس خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش

ہنگری: ریس کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا، جب مرد کھلاڑی نے ساتھ دوڑنے والی خاتون کھلاڑی کو جھک کر انگوٹھی پیش کرتے ہوئے شادی کی آفر کی۔ بوڈاپسٹ میں منعقدہ 2023 کی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایک جانب سلوواکیہ کے ڈومینک سیئر دوڑ رہے…

آسٹرین حکومت کے پروگرام کا ٹیٹو بنواکر سال تک مفت سفر کیجیے

ویانا: آسٹرین حکومت نے لوگوں کو عوامی ٹرانسپورٹ کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ اگر وہ اپنے بازو پراس پروگرام کا نام گُدواتے ہیں تو اس کے بدلے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ایک سال تک مفت سہولتیں حاصل کرسکیں گے۔ لوگوں کو…

چین: کوہ پیمائوں کے لیے 393 فٹ بلندی پر کریانہ شاپ

بیجنگ: چین میں کھوکھے نما کریانہ شاپ پہاڑ سے 393 فٹ کی بلندی پر قائم ہے، جہاں سے کوہ پیما اپنی ضروری اشیا خریدتے ہیں، لیکن اس کے لیے دشوار گزار عمودی پہاڑ پر چڑھنا واحد شرط ہے۔ یہ کریانہ اسٹور معمول کی اشیا فروخت کرتا ہے جسے بطورِ خاص کوہ…