براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
بھارت میں ہاتھی گیٹ توڑ کر کورٹ جاپہنچا
ہری دوار: بھارت میں ہاتھی گیٹ توڑ کر کورٹ کے احاطے میں گھس گیا۔
ہاتھی کے عدالت کے احاطے میں گھس کر گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ہاتھی کو بھارتی شہر ہری دوار عدالت کے احاطے کے مین گیٹ کو دھکا دے کر کھولتے اور اندر…
دنیا کے سب سے بڑے روبکس کیوب کا عالمی ریکارڈ
دبئی: نالج پارک نے اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب بناکر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
700 اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے حامل اس پارک میں 300 کلو وزنی اور3m x 3m x 3m کا روبکس کیوب بنایا گیا۔ اس روبکس کیوب میں…
سمندر میں زندگی گزارنے کے شوقین جوڑے نے ساری جائیداد بیچ ڈالی
فلوریڈا: کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں، یہ محاورہ ریاست متحدہ امریکا سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑے پر حرف بہ حرف صادق آتا ہے، جنہوں نے دنیا بھر میں پھرنے والے کروز میں زندگی گزارنے کے لیے اپنی تمام جائیداد بیچ ڈالی۔
امریکی ریاست فلوریڈا…
امریکی شہری نے 30 سیکنڈ میں 63 پینسلیں توڑ کر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
آئڈاہو: امریکی شہری جن کے نام پر 250 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈ پہلے سے ہی موجود ہیں، انہوں نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
امریکی ریاست آئڈاہو کے رہائشی ڈیوڈ رش محض 30 سیکنڈز میں 63 پینسلوں کو توڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنی ایک اور…
ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ
مشی گن: امریکی شہری کولٹن پائفر ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کے عالمی ریکارڈ کے حامل ہیں۔
امریکا کی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے کولٹن پائفر نے اپنی ناک میں اب تک کا سب سے بڑا چھید کروایا ہے، اس بنا پر ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں…
عاشق نے محبوبہ کی گاڑی کو ٹکر مارنے پر اپنی کار اور ورکشاپ کو جلاڈالا
انقرہ: ایک انوکھے واقعے میں عاشق نے کار سے اپنی ہی محبوبہ کو غلطی سے ٹکر ماردی اور ادراک ہونے پر ورکشاپ میں مرمت کے لیے کھڑی اپنی کار کو آگ لگادی، جس سے پورا ورکشاپ ہی جل گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ میں غصے میں بھرا ہوا شخص اپنی مرمت کے…
کتے سے مشابہہ روبوٹ نے دُنیا کے تیز ترین روبوٹ کا اعزاز پالیا
سول: کتے سے مشابہت رکھنے والے روبوٹ نے 19.87 سیکنڈوں میں 328 فٹ کا فاصلہ طے کرکے چار ٹانگوں والے تیز ترین روبوٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جنوبی کوریا کی دی ڈائنامک روبوٹ کنٹرول اینڈ ڈیزائن لیبارٹری کے بنائے گئے کتے…
340 سال قبل پھٹنے والے ستارے کی باقیات کی تصاویر سامنے آگئیں
واشنگٹن: جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے عکس بند کی جانے والی سپر نووا کی باقیات کی تصاویر امریکی خلائی ادارے ناسا نے جاری کردیں۔
جاری کردہ تصاویر میں زمین سے 11 ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود کیسیوپیا اے (کیس اے) نامی ستارے کے اندر دھول کے…
روسی شہری کے بغیر ٹکٹ اور ویزا امریکا پہنچنے پر سب حیران
لاس اینجلس: روس سے تعلق رکھنے والا فرد حیرت انگیز طور پر بغیر ویزا اور ٹکٹ کے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن سے جانے والی پرواز میں بیٹھ کر امریکا پہنچ گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور اسرائیلی شہریت کے حامل سرگئی ولادیمیر اوویچ کو…
ایرانی شہری نے جسم پر سب سے زیادہ چمچے چپکاکر گنیز ریکارڈ بناڈالا
تہران: جسم پر 88 چمچوں کو توازن کے ساتھ جما کر ایرانی شہری نے اپنا ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔
51 سالہ ابوالفضل صابر مختاری نے اپنی اس کوشش میں 2021 میں خود کا بنایا گیا 85 چمچوں کا ریکارڈ توڑا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے…