براؤزنگ حیرت انگیز
حیرت انگیز
دلکش اور خوش نما پروں والے کبوتر، ماڈلنگ کے لیے تیار
کبوتروں کی افزائش کرنے والے ادارے نے کئی برس کی محنت کے بعد ایسے کبوتر پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جن کے پر اور بازو قدرتی طور نہایت خوبصورت اور دلکش ہیں۔
زمانہ ماضی میں کبوتر ’’ِچٹھی‘‘ کی ترسیل کا بہترین ذریعہ ہونے کے باعث!-->!-->!-->…
عالیشان مکانات کے سمندر برد ہونے کا منظر، ویڈیو سامنے آگئی
اوسلو : ناروے میں زمین کا وسیع ٹکڑا عالیشان مکانات سمیت دیکھتے ہی دیکھتے سمندر برد ہوگیا، لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دئیے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تین روز قبل یورپی ملک ناروے میں سمندر کنارے واقع!-->!-->!-->…
بلیاں پالنے کے شوق کا خطرناک انجام
جب بھی پالتو جانوروں کا ذکر آتا ہے، ذہن میں سب سے پہلے بلیوں کی تصویر ابھرتی ہے، مگر کبھی کبھی انھیں پالنا خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں مقیم ایک خاتون کو بلیاں پالنے کے شوق کی بھاری قیمت ادا کرنے پڑی، جس نے اس کی!-->…
65 سال بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک میں شامل
الینوائے: امریکی ریاست الینوائے میں خاتون ایملی کینی لوس سمز نے اپنے گھر میں بچوں کی نظموں پر مشتمل کتاب Days and Deeds دیکھی جس پر کیوانی پبلک لائبریری کی مہر ثبت تھی اور تاریخ اجرا 19 اپریل 1955 درج تھی۔ اس کتاب کو ایملی کی والدہ نے 2!-->…
بندروں نے بس میں سفر کر کے سب کو حیران کردیا
نئی دہلی: بھارت میں انسانوں کی طرح بس میں سفر کرکے بندر نے سب کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران ٹرانسپورٹ سروس کی جزوی بحالی کے بعد انسانوں کے ساتھ بندر نے بھی بسوں!-->!-->!-->…
21 منزلہ عمارت کیسے لمحوں میں ڈھیر ہوگئی، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیں
ورجینیا: 42 سال پرانی 21 منزلہ عمارت لمحوں میں زمیں بوس ہو گئی، برسوں کی محنت چند سیکنڈز کے اندر ڈھیر کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا میں 1978 میں تعمیر کی گئی 21 منزلہ عمارت خاک کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی ہے، بٹن!-->!-->!-->…
ایشیا کی تاریخ کی مہنگی ترین طلاق
بیجنگ: ویسے تو طلاق کو ہر سماج میں اچھا نہیں سمجھا جاتا، تاہم چین کی ایک خاتون کے لیے یہ بہت نفع بخش ثابت ہوئی ہے، چین میں اس نے خاتون کو ارب پتی بنادیا اور امیر ترین افراد کی فہرست میں بھی شامل کرادیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے!-->…
گوریلا اور انسان کی بے مثال دوستی سوشل میڈیا پر وائرل
کنشاسا: سوشل میڈیا پر گوریلا اور انسان کی بے مثالی دوستی کے چرچے پھیل گئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک کانگو میں ایسا شخص بھی ہے جو ناصرف گوریلا کو اپنا بچہ سمجھتا ہے بلکہ ان کے ساتھ سیلفیز بھی بنواتا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
ننھے بچے گھر پر اکیلے چھوڑ کر ماں کئی گھنٹوں کے لیے سیلون روانہ
امریکا میں ایک ماں سیلون میں اپنے اپائنمنٹ کے لیے 4 چھوٹے بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ گئی، پولیس نے پڑوسیوں کی شکایت پر ماں کو گرفتار کرلیا۔
امریکی ریاست ٹیکسس میں 28 سال ماں گبریئل سائمن سیلون میں اپنے بالوں کی اپائنمنٹ کے لیے ننھے بچوں!-->!-->!-->…
چین، 197 فٹ بلندی سے گرنے والی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی
بیجنگ: 197 فٹ بلندی سے حادثاتی طور پر گرنے والی چینی بچی کی زندگی خوش قسمتی سے بچ گئی، یہ حادثہ چین کے مقامی پارک میں پیش آیا۔ پارک میں قائم گلاس واک وے پر چینی بچی اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور بدقسمتی سے حفاظتی کٹ نے بھی ساتھ نہ!-->…