براؤزنگ حیرت انگیز
حیرت انگیز
کورونا ویکسین لگوانے پر بینائی لوٹ آئی
نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا ویکسین لگوانے پر معمر خاتون کی بینائی لوٹ آئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کی حوالے سے جہاں بہت سی منفی باتیں زیرگردش ہیں وہیں مہاراشٹر کے واشم ضلع کی معمر خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا…
جرمنی میں کورونا کی تشخیص کرنے والے خصوصی تربیت یافتہ کتوں کا استعمال
برلن: جرمنی کے ہوائی اڈوں پر مسافروں میں کورونا کی تشخیص کے لیے خصوصی تربیت یافتہ کتے تعینات کیے گئے ہیں جو لعاب دہن کو سونگھ کر کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ چلا سکتے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں مسلح افواج کے ویٹرنری…
شیمپو لگانے کے بعد لڑکی کے بالوں میں آگ بھڑک اٹھی
لندن میں پیش آئے ایک دردناک واقعے نے خوبصورت لڑکی کا چہرہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ سر پر جوؤں کو مارنے والا شیمو لگانے کے بعد لڑکی کے بالوں میں آگ بھڑک اٹھی جس سے اس کا جسم جھلس گیا، دو سال گرزنے کے باوجود بھی طالبہ کا علاج جاری ہے۔تفصیلات کے!-->…
پورے گاؤں میں صرف دو افراد مگر کورونا ایس او پیز پر عمل پیرا
روم : اٹلی میں دو افراد پر مشتمل ایک گاؤں میں رہنے والے دو نوں ضعیف افرادکورونا وائرس سے بچاؤ کیلیے ہر طرح کی احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل کررہے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس نے تباہی مچارکھی ہے، لوگ!-->!-->!-->…
اصل فروٹ ننجا، چھریوں کے کرتب میں 41 سیب کاٹنے کا حیرت انگیز مظاہرہ
اڈاہو: اسمارٹ فون پر آپ نے فروٹ ننجا گیم تو ضرور دیکھا یا کھیلا ہوگا جس میں ہوا میں پھینکے جانے والے پھلوں کو انگلیوں سے کاٹ کر دو ٹکڑے کیا جاتا ہے۔ لیکن امریکی کرتب کے ایک ماہر کی ایک ویڈیو میں یہ منظر حقیقی طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
اس!-->!-->!-->…
امریکا: خوف ناک اژدہوں نے گھر کو گھیر لیا
یوٹاہ: مغربی امریکا میں واقع ریاست یوٹاہ کے ایک علاقے میں 20 بڑے برمی اژدہوں نے ایک گھر کو گھیر لیا، جسے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ کے علاقے ہالیڈے میں ایک شخص نے غیر قانونی طور پر 20 بڑے!-->!-->!-->…
زندہ دفن کیا جانے والا کتا قبر سے نکل کر باہر آگیا
ماسکو : روس میں بیمار کتے سے جان چھڑانے کیلئے اس کے مالکان نے زہریلا انجکشن لگا کر اسے زندہ دفن کردیا لیکن کچھ دیر کے بعد کتا خود قبر کھود کر باہر نکل آیا۔
جنوبی روس کے علاقے میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر لوگ افسردہ ہوگئے، اس!-->!-->!-->…
جدید ٹیکنالوجی کا کمال : 5سال بعد بچہ ملنے پر ماں خوشی سے روپڑی
حیدرآباد : بھارت میں چہرے کی شناخت کرنے والے آلے کی مدد سے والدین کو پانچ سال بعد گمشدہ بچہ مل گیا، موقع پر موجود لوگ جذباتی منظر دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے5سال قبل لاپتہ ہونے والے بچے کو والدین سے ملادیا،!-->!-->!-->…
ایک بلی کو بچانے کے لیے شہر امڈ آیا
لندن: برطانیہ کے شہر ویلز میں چالیس فٹ اونچے درخت پر پھنسی ہوئی بلی کو بچانے کے لیے پورا شہر جمع ہوگیا۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویلز کے علاقے ٹریڈیگر میں واقع بلیناؤ گوینٹ میں ایک بلی چالیس فٹ اونچے درخت پر چڑھ کر پھنس گئی تھی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
شہری نے نوبیاہتا دلہن کو پہاڑ سے لٹکا دیا
اپنی شادی کو یادگار بنانے کی خواہش ہر نئے جوڑے کی ہوتی ہے لیکن امریکی شہری نے اپنے شادی کو ہمیشہ یاد رکھنے کیلئے اپنی اہلیہ کو پہاڑ کی چوٹی سے لٹکا دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست آرکنساس میں ایک نئے نئے شادی!-->!-->!-->…