براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

جرمن بھائیوں نے دنیا کی سب سے بھاری موٹرسائیکل بناڈالی

زلی: جرمنی سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں نے دنیا کی سب سے بھاری موٹر سائیکل بنانے میں کامیابی حاصل کرلی، جس کا نام انہوں نے Panzerbike رکھا ہے۔ ٹیلو اور ولفریڈ نیبل جرمنی کے علاقے زلی میں ہارزر بائیک نامی موٹر سائیکل کی دکان کے مالک ہیں،…

چینی شہری کی دوران کھانسی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی

فوجیان: انسانی جسم کی سخت ترین ہڈیوں میں سے ایک ران کی ہڈی کہلاتی ہے، جسے femur کہا جاتا ہے، تاہم حال ہی میں ایک چینی باشندے کی یہ ہڈی اس وقت ٹوٹ گئی جب اس نے زور سے کھانسا۔ یہ واقعہ چین میں پیش آیا ہے جہاں 35 سالہ چینی شہری کی محض کھانسی…

چین میں اہرام مصر سے مشابہہ پہاڑوں کی دھوم

گیژہو: اہرام مصر سے مشابہہ پہاڑ چین میں پائے جاتے ہیں جو حالیہ برسوں میں سیاحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ پہاڑ چین کے صوبہ گیژہو (Guizhou) میں واقع ہیں، جو مصر کے مشہور اہرام سے مشابہت کی وجہ سے Anlong Pyramids کے نام…

دُلہن کا بوسہ لینے پر دولہا اور اہل خانہ کی لاٹھیوں سے پٹائی

اترپردیش: شادی کی تقریب میں دُلہن کا بوسہ لینے پر دولہا اور اس کے اہل خانہ کی لاٹھیوں سے پٹائی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ پیر کو اترپردیش میں شادی کی تقریب اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی جب دولہا نے اپنی دلہن کا سب کے سامنے…

خاتون کا دنیا کی سب سے بڑی وِگ بنانے کا ورلڈ ریکارڈ

ابوجا: نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے قریباً 12 فٹ چوڑی دنیا کی سب سے بڑی وِگ بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ 31 سالہ ہیلن ولیمز نے ہاتھ سے بنی سب سے لمبی وِگ کا اپنا ہی پچھلا ​ریکارڈ توڑ دیا جس کی پیمائش 1,152 فٹ اور 5…

انڈونیشیا: 3 ٹانگوں کے حامل جڑواں بچوں کی پیدائش

جکارتا: انڈونیشیا میں تین ٹانگوں کے حامل جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، یہ اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ ان کی تین ٹانگیں ہیں، چار بازو ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں پیدا ہونے والے یہ جڑواں اوپری دھڑ کے بجائے جسم کے نچلے حصے سے جڑے ہوئے…

83 سالہ خاتون نے ہارورڈ سے گریجویشن کرلی

واشنگٹن: امریکا میں ایک 83 سالہ خاتون ہاورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی اب تک کی سب سے معمر ترین طالبہ بن گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق خاتون میری فاؤلر نے تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کی، جہاں انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا، جس کے…

خاتون کا 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے کا دعویٰ

اڈیس ابابا: ایتھوپین خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملوورک امباؤ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ 16 سال سے…

چین کے صحرا میں اونٹوں کے لیے سگنلز کی تنصیب

گانسو: چین کے صحرا میں ٹریفک لائٹ کا ہونا ناقابل یقین بلکہ مضحکہ خیز بات لگتی ہے، تاہم چین ایسا نہیں سوچتا۔ اس کے ایک ریگستان میں باقاعدہ ٹریفک سگنلز کی تنصیب کردی گئی ہے۔ چین کے کمتاگ (Kumtag) صحرا میں اونٹوں کی سواری مقبول تفریح ​​ہے، جس…

جاپان میں ہائی ٹیک پبلک ٹوائلٹس کی حیرت انگیز مقبولیت

ٹوکیو: جاپان میں ایسے خوش نما اور سہولتوں سے آراستہ عوامی بیت الخلاء تیار کیے گئے ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ جاپان میں ہر چیز کی طرح بیت الخلا بھی ہائی ٹیک بنائے گئے ہیں، جس میں ہاتھوں کے استعمال کی ضرورت کو کم سے کم رکھا…