براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
معروف فیشن برانڈ نے پالتو جانوروں کیلئے کپڑے متعارف کرادیے
بیجنگ: معروف فیشن برانڈ ایڈیڈاس نے حال ہی میں پالتو جانوروں (خاص طور پر کتّے اور بلیوں) کے لیے کپڑوں اور دیگر لوازمات کے طور پر Pets Collection متعارف کروا دیا ہے۔
یہ کلیکشن بنیادی طور پر چین میں جاری کیا گیا ہے اور ابھی تک دنیا بھر میں…
حصول علم کے شوقین 60 سالہ شخص نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
بیجنگ: علم حاصل کرنے کا شوق رکھنے والے 60 سالہ چینی شہری نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔
مشرقی چین سے تعلق رکھنے والے وانگ وینسہینگ نے چین کے نیشنل کالج انٹرنس امتحان میں 2 بار اپنی قسمت آزمائی اور آخرکار اپنے خواب کی تعبیر پانے میں…
مصری پہلوان نے دانتوں سے بحری جہاز کھینچ کر عالمی ریکارڈ بناڈالا
قاہرہ: مصری پہلوان نے 700 ٹن (6 لاکھ 34 ہزار کلوگرام) وزنی بحری جہاز کو رسی کے ذریعے دانتوں سے کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
44 سالہ اشرف مہروز نے مصر کے ساحلی علاقے غردقہ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔
اشرف مہروز کی عرفیت Kabonga ہے…
اماراتی محقق کا چار بیویاں اور 100 بچے ہونے کا حیران کُن انکشاف
شارجہ: متحدہ عرب امارات کے معروف ثقافتی محقق سعید مصباح الکتبی نے شارجہ میں ہونے والے ادبی فیسٹیول میں اپنی چار بیویوں اور 100 بچوں کے بارے میں بتا کر سب کو حیران کردیا۔
گلف نیوز کے مطابق سعید مصباح الکتبی کی تقریر کی مختصر ویڈیو سوشل…
مسلسل 14 گھنٹے ہوم ورک کرنے والا بچہ اسپتال جاپہنچا
بیجنگ: حال ہی میں ایک عجیب و غریب واقعہ میڈیا میں گردش کررہا ہے اور بہت سارے آن لائن میڈیا پلیٹ فارم نے رپورٹ کیا ہے کہ چین میں ایک 11 سالہ بچے کو قریباً 14 گھنٹے بغیر آرام کے ہوم ورک کرنے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
یہ واقعہ…
جاپانی خاتون نے اپنے بیٹے سے بھی کم عمر شخص سے شادی کرلی
ٹوکیو: جاپان میں 63 سالہ خاتون اور 31 سالہ نوجوان شادی کے بعد خوش باش زندگی گزار رہے ہیں۔
دلچسپ بات یہ کہ پہلی شادی سے خاتون کا بیٹا اس کے دوسرے شوہر سے 6 سال بڑا ہے۔
اس منفرد جوڑے کے مطابق ان کے رومان کا آغاز اتفاقیہ طور پر ہوا۔
جاپانی…
آنکھ کے اندر دانت لگوانے والے کینیڈین باشندے کی بینائی لوٹ آئی
ٹورنٹو: کینیڈین باشندے کے حیران کُن اقدام کے باعث اُس کی اندھیری زندگی میں روشنی دوبارہ لوٹ آئی ہے۔ 34 سالہ برینٹ چیپمین کی بینائی آنکھ میں دانت کی سرجری کے ذریعے لوٹ آئی۔
برینٹ چیپمین نے 13 سال کی عمر میں بینائی کھو دی تھی جب انہوں نے…
گریٹ پوٹو: پُراسرار جنگلی دنیا کا خاموش شکاری
فہیم سلیم
دنیا میں ہزاروں اقسام کے پرندے پائے جاتے ہیں، ہر ایک کی اپنی ایک انفرادیت، خوبصورتی اور طرزِ زندگی ہوتی ہے۔ کچھ پرندے اپنے رنگ برنگ پروں سے پہچانے جاتے ہیں، کچھ اپنی سُریلی آواز سے اور کچھ اپنی غیر معمولی عادات و حرکات سے۔ ایسے…
کینیڈا: خاتون سیاستدان نے سب سے زیادہ ٹائیاں پہننے کا ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
ٹورنٹو: کیوبیک کی سیاستدان مروہ رزقی نے ایک حیرت انگیز عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، سب سے زیادہ ٹائیاں پہننے کا۔
انہوں نے جیونز ویئر گلوبل ریکارڈ یعنی "Most neck ties worn at once" کا اعزاز اس وقت اپنے نام کرلیا جب انہوں نے بیک وقت 360 ٹائیاں…
شاہ جہان نے تاج محل کے لیے آگرہ کا انتخاب کیوں کیا؟
کراچی: مغل بادشاہ شاہ جہاں نے جب اپنی چہیتی بیوی بیگم ممتاز محل کے لیے تاج محل تعمیر کرایا تو اس کا مقصد دنیا میں انتہائی خاص اور منفرد ترین مقبرہ بنانا تھا تاکہ مستقبل کی نسلیں تاج محل کی منفرد خوب صورتی دیکھ سکیں اور اس کے ساتھ ممتاز محل…