براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

50 فٹ لمبی گردن کے حامل ڈائنوسار سے متعلق بڑا انکشاف

بیجنگ: کہا جاتا ہے کہ سبزی خور سوروپوڈس ڈائنوسار سب سے لمبی گردن والی مخلوق تھے، تاہم چین میں اس کی ایک نوع دریافت ہوئی ہے، جس کی گردن 15 میٹر لمبی تھی، یعنی اسکول بس سے بھی 10 فٹ لمبی۔اس کا نام مامین چی سارس سائنوسینیڈورم رکھا گیا تھا۔

اپنی 5 نسلیں دیکھنے والی عمر رسیدہ خاتون

واشنگٹن: امریکا کی ریاست کینٹکی کی رہائشی عمر رسیدہ خاتون زیر نظر تصویر میں اپنی 5 نسلوں کے ساتھ موجود ہیں، جن میں ان کی بیٹی، نواسی، نواسی کی بیٹی، نواسی کی نواسی اور پھر نواسی کی بیٹی شامل ہیں۔اس تصویر میں 6 نسلوں کو ایک ساتھ دیکھا

دولہا ٹریفک جام میں دلہن چھوڑ کر رفوچکر

بنگلورو: دولہا گاڑی میں ساتھ بیٹھی دلہن کو اُس وقت چھوڑ کر رفوچکر ہوگیا جب ٹریفک جام میں یہ لوگ پھنسے ہوئے تھے۔گزشتہ ماہ کے وسط میں پیش آئے اس واقعے کی ایف آئی آر پانچ روز قبل درج کی گئی ہے کیونکہ اب تک مفرور دولہے کا سراغ نہیں مل سکا

60 سالہ شخص کے گھنٹے بھر میں ریکارڈز پش اپس

فلوریڈا: 60 سالہ شخص نے محض ایک گھنٹے کے دوران 3 ہزار 264 پش اپس لگاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ کی دوڑ میں شمولیت اختیار کرلی۔امریکا کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے روب اسٹرلنگ کا کہنا تھا کہ جب انہیں آسٹریلیا کے ڈینیل اسکیلی کے اپریل 2022

خود سے شادی کرنے والی لڑکی ایک دن بھی رشتہ نبھا نہ پائی

بیونس آئرس: ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے خود سے شادی کی اور ایک دن بھی رشتہ نبھا نہ سکی، خود کو ہی طلاق دے ڈالی۔ارجنٹائن کی سوشل میڈیا اسٹار صوفی میئور نے پہلے اعلان کیا کہ اس نے خود سے شادی کرلی ہے اور 24 گھنٹے بعد ہی کہا کہ میں

دو وہیل نے مل کر 17 شارک کا خاتمہ کر ڈالا

جوہانسبرگ: دو وہیلوں نے کیا 17 شارک کا انکائونٹر، جنوبی افریقا میں دو وہیل نے مل کر ایک ہی حملے میں 17 شارک کو مار ڈالا جو ایک غیرمعمولی واقعہ ہے۔جنوبی افریقا کے پانیوں میں وہیل کے ایک جوڑے پر ماہرین کی گہری نظر ہے جو تیز شکاری کہلاتے ہیں

مکیش امبانی کا ڈرائیورز کو لاکھوں روپے تنخواہ دینے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارت کے امیر ترین بزنس ٹائیکون مکیش امبانی خاصا دریا دل ہیں، اُن کے گارڈز اور ڈرائیورز کی تنخواہ بڑے بڑے افسران سے زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کے مالک 65 سالہ مکیش امبانی دنیا کے دسویں امیر ترین شخص

اہرامِ مصر میں ایک بڑی سرنگ کی دریافت

قاہرہ: فراعین مصر کے احوال زیست اور اہرام مصر سے متعلق آئے روز نت نئے پردے چاک ہورہے ہیں، اب پہلی مرتبہ ایک بند سرنگ کھودی گئی ہے جو سب سے بڑے اور مشہور گیزا اہرام میں دریافت ہوئی ہے۔گزشتہ روز مصر کے محکمہ آثار قدیمہ نے اس کا اعلان کرتے

45 کلو وزنی دُنیا کا سب سے بڑا لیپ ٹاپ

نارتھ کیرولینا: اگرچہ یہ لیپ ٹاپ کسی کمپنی نے نہیں تیار کیا، لیکن اسے دنیا کا سب بڑا اور وزنی لیپ ٹاپ قرار دیا جاسکتا ہے، جو کسی بھی عام لیپ ٹاپ کی طرح کام کرتا ہے۔اسے یوٹیوبر جوڑے ایوان اور کیٹلِن نے تیار کیا ہے جو ٹیکنالوجی کی دلچسپ اشیا

کچرا چُننے کا عالمی مقابلہ کب منعقد ہوگا؟

ٹوکیو: جاپان نے صفائی کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا۔ جاپان نے امسال نومبر میں کچرا چُننے کا عالمی مقابلہ منعقد کرانے کا اعلان کردیا۔اس مقابلے کو اسپوگومی کا نام دیا ہے، جس میں Spo کا مطلب اسپورٹس اور جاپانی زبان میں Gomi کوڑا کرکٹ کو کہتے