براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

دُنیا کا معمر ترین نوبیاہتا جوڑا، 102 سالہ دلہن کو دولہا مل گیا

واشنگٹن: امریکا میں 100 سالہ دولہا اور 102 سالہ دلہن نے دنیا کے سب عمر رسیدہ نوبیاہتا جوڑے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے برنی لٹمین اور مارجوری فِٹمین کی شادی کے بعد ان کے معمر ترین نوبیاہتا جوڑا ہونے کی تصدیق کردی۔…

دُنیا میں چائے کو بطور کرنسی استعمال کیے جانے کا انکشاف

کراچی: چائے کا نام سنتے ہی ہمارا ذہن فوراً چائے کے برتن میں گرم مشروب کی طرف جاتا ہے جو ہمارے مزاج کو تروتازہ کرتا ہے۔ تاہم صدیوں پہلے چائے اتنی آسانی سے نہیں بنائی جاتی تھی۔ اس کے بجائے اسے باقاعدہ کرنسی کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔…

کرپٹو ٹائیکون جسٹن اربوں روپے میں خریدا کیلا کھا گیا

ہانگ کانگ: کرپٹو کرنسی ٹائیکون نے 1 ارب 72 کروڑ اور 50 لاکھ روپے (62 لاکھ ڈالر) میں خریدے فن پارے (جس میں دیوار پر ٹیپ سے کیلا چپکا ہوا تھا) کا کیلا کھانے کا وعدہ پورا کردیا۔ ہانگ کانگ کے ایک ہوٹل میں جسٹن سُن نے درجنوں صحافیوں اور…

دنیا کا معمر ترین شخص 112 سال کی عمر میں چل بسا

لندن: دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز رکھنے والے برطانوی بزرگ جان ٹینس ووڈ 112 سال کی عمر میں چل بسے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جان گزشتہ روز( 25 نومبر) کو انگلینڈ کے ساؤتھ پورٹ میں واقع ایک کیئر ہوم میں وفات پا گئے۔ جان کے خاندان نے بھی…

نائیجیریا میں سب سے بڑی تصویر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

ابوجا: اپنے ملک کی ثقافتوں کا جشن مناتے ہوئے نائیجیریا کے ایک ڈاکٹر نے 10,814.5 مربع فٹ کی تصویر بناکر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ 31 سالہ فولا ڈیوڈ تولارام نے کئی دنوں کے دوران 5,000 نشستوں والے اسٹیڈیم میں ایک بڑے کینوس پر واٹر پروف…

ایشیائی ہتھنی نے پائپ سے خود نہاکر سب کو حیران کرڈالا

برلن: پانی کے پائپ کے ذریعے خود نہانے والی ایشیائی ہتھنی نے سب کو حیران کرڈالا۔ جرمنی کے چڑیا گھر میں رہنے والی اس ہتھنی کو نہانے کی ملکہ کا نام دے دیا گیا ہے۔ میری نامی ہتھنی کو برلن کے چڑیا گھر میں اپنی سونڈھ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے…

پہلے مرغی آئی یا انڈا؟ سائنسدان جواب ڈھونڈنے میں کامیاب

کراچی: لوگ اکثر سوال دہراتے پائے جاتے ہیں کہ انڈا پہلے آیا یا مرغی؟، اس حوالے سے مباحث بھی دیکھنے میں آتے ہیں۔ اس کا تاحال حتمی اور ٹھوس جواب تو سامنے نہیں آیا مگر اب سائنس دانوں نے اس معمے کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جی ہاں، واقعی جنیوا…

نایاب امریکی سکہ 5 لاکھ سے زائد ڈالرز میں نیلام

واشنگٹن: نایاب امریکی سکہ جس میں ایک نشان غائب ہے، حال ہی میں 506,250 ڈالرز میں نیلام کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ سکہ 46 سال پہلے فروخت کردہ رقم سے قریباً 30 گنا زیادہ قیمت میں فروخت ہوا ہے۔ گریٹ کلیکشنز، جس نے 1975 کے اس سکے کی نیلامی…

جانوروں میں الکوحل کے استعمال کا انکشاف

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی الکوحل کا استعمال کرتے ہیں۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر کے محققین پر ایک مطالعے میں یہ انکشاف ہوا کہ بندر، لیمر اور پرندے ایسے پھلوں اور پھولوں کے رس کو اپنی غذا کے…

اناڑی ڈرائیور کا کارنامہ، کار جھیل میں گرا ڈالی

نئی دہلی: اناڑی ڈرائیور کا کارنامہ، کار کو جھیل میں گرا ڈالا، بھارت کی ریاست تلنگانہ میں اناڑی شخص جو گاڑی چلانا سیکھ رہا تھا، غلطی سے اپنی گاڑی جھیل میں اُتار لی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک وائرل ویڈیو میں بٹوکما کنٹا جھیل میں جزوی…