براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

برطانوی شہری کا اہل خانہ سے رقم بٹورنے کے لیے اغوا کا ڈرامہ

پورٹس ماؤتھ: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے شہری نے خود کے اغوا کا ڈرامہ رچایا، تاکہ اس کے گھر والے بطور تاوان رقم بھیجیں، جس سے وہ تھائی لینڈ میں عیاشیاں کرسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 48 سالہ انگلینڈ کے شہری ایان روبی تھائی لینڈ کے شہر پٹایا…

پونے تین سو سال سے زائد قدیم لیموں کتنے لاکھ میں نیلام ہوا

لندن: ایک پُرانی الماری کی دراز سے ملنے والے 285 سال پُرانے لیموں کو 1780 ڈالر(پاکستانی 4 لاکھ 92 ہزار 897 روپے) میں نیلامی۔ برطانیہ کے علاقے شروپ شائر سے تعلق رکھنے والے بریٹلز آکشنیئرز کا کہنا تھا کہ ایک خاندان ان کے نیلام گھر میں 19…

103 سالہ بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے بیاہ رچالیا

بھوپال: سو سال سے زائد عمر کے بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے بیاہ رچالیا، گو اس بات پر یقین کرنا ازحد مشکل مشکل ہے مگر بھارت میں 103 سالہ بزرگ نے واقعی 49 سالہ خاتون سے شادی کی ہے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں 103 سالہ حبیب نذر نے…

بیلاروس: برف سے بنائی گئی کشتی کی ویڈیو تیزی سے وائرل

منسک: بیلاروس سے تعلق رکھنے والے فنکار نے مکمل طور پر برف سے ایک کشتی تیار کی ہے جو ناصرف ایک فرد کے لیے کافی ہے بلکہ پانیوں میں سفر بھی کرسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان کارپٹسکی بیلاروس سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ ہیں اور وہ اپنے ملک…

مسافر کی ہوائی جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھول کر پَر کے اوپر چہل قدمی

میکسیکو سٹی: مسافر نے ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول کر پرَ کے اوپر چہل قدمی شروع کردی۔ بیرون ملک کے نشریاتی ادارے کے مطابق میکسیکو ایئرپورٹ سے گوئٹے مالا سٹی جانے والی پرواز میں چار گھنٹے سے زائد تاخیر پر ایک مسافر کا پارہ ہائی ہوگیا جس…

خاتون نے طویل وقت تک برف میں رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

وارسا: 3 گھنٹے 6 منٹ اور 45 سیکنڈ گردن تک برف سے بھرے ڈبے میں گزار کر پولینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ 48 سالہ کیٹرزائنا جاکوبوسکا نے طویل مدت تک برف میں وقت گزار کر خواتین کی کیٹگری میں عالمی ریکارڈ اپنے نام…

ماچس کی تیلیوں سے حیرت انگیز فن پاروں کی تخلیق

زگریب: فنکار ٹومیسلاو ہورواٹ اگرچہ ماچس کی تیلیوں سے مجسمے بنانے والے پہلے شخص نہیں، تاہم وہ اپنے کام کو لے کر دوسروں سے زیادہ پُرجوش اور سنجیدہ دکھائی دیتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کروشیا سے تعلق رکھنے والے ٹومیسلاو ہورواٹ نے کئی سال…

خواتین کے آنسو مردوں کا غصہ کم کرنے کا باعث قرار

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کے آنسو مردوں کا غصہ فوراً کم کردیتے ہیں۔ امریکی ویب سائٹ میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق اسرائیل کے ویزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کی جانب سے کی گئی ہے۔ تحقیق میں ماہرین نے بتایا کہ…

طیارے میں موجود سانپ دوران پرواز مسافروں کے لیے وبال جان بن گیا

بینکاک: برسہا برس قبل مشہور ہالی وُڈ فلم Snakes on a Plane میں سانپ کو ہوائی جہاز میں دکھایا گیا تھا۔ اب تھائی لینڈ کی ایک فلائٹ میں ایسا ہی واقعہ پیش آیا جب دورانِ پرواز ہوائی جہاز میں سانپ کو موجود پایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل…

جرمن باشندے کا 3 سیکنڈ میں گرما گرم کافی پینے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ

فرینکفرٹ: جرمنی کے ایک شہری نے 3.12 سیکنڈ میں گرما گرم کافی کا کپ پی کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ادارے کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق فیلکس وون میبوم نے فرینکفرٹ میں کم وقت میں کھولتی ہوئی کافی کا کپ پی کر یہ ریکارڈ بنایا۔…