براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے دُنیا تیاگ دی

سورت: ارب پتی بھارتی بزنس مین اور ان کی اہلیہ نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے دُنیا تیاگ دی۔ فی زمانہ کسی ارب پتی کاروباری کا اپنی تمام دولت اور جائیداد عطیہ کرکے دنیا سے کنارہ کش ہوجانا ناقابل یقین بات معلوم ہوتی…

امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کا معمہ حل

کیلی فورنیا: متحدہ ریاست ہائے امریکا کے شہر فرانسسکو کی خلیج میں کئی دنوں سے تیرتے 2 منزلہ گھر کا معمہ حل کرلیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گھر کو چند روز قبل پہلی بار سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب دیکھا گیا تھا، جس کے بعد یہ آنے والے…

دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے اور ہارنے والا شخص

تامل ناڈو: سب سے زیادہ انتخابات میں حصہ لینے کی وجہ سے بھارتی شہری نے انتخابی بادشاہ (election king) کا اعزاز حاصل کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کے۔ پدمراجن 238 سیاسی انتخابات میں حصہ لینے اور ہر بار ہارنے…

2 ہزار سال قدیم رومی طلائی بریسلیٹ کی دریافت

سسیکس: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نوعمر لڑکے نے ایک نایاب طلائی رومی بریسلیٹ دریافت کیا ہے جو اندازاً دو ہزار سال قدیم ہے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق 12 سالہ روون برینن اپنی والدہ ایمانڈا کے ہمراہ برطانوی کاؤنٹی سسیکس کے قصبے بوگنور کے علاقے…

دو ممالک کے درمیان 85 میٹر پر مبنی دنیا کی چھوٹی ترین سرحد

رباط: شمالی افریقہ میں ساحل کا ایک چھوٹا پتھریلا حصہ جسے Peñón de Vélez de la Gomera کہا جاتا ہے، دنیا کی چھوٹی ترین سرحد کا اعزاز رکھتی ہے۔ ساحل سے جڑا یہ پتھریلا حصہ مراکش کے ساحل پر واقع ہے، جسے اسپین نے 1564 میں فتح کیا تھا۔ اس سرحد کی…

چین میں اچانک نہر کا پانی نیلی رنگت اختیار کرگیا

بیجنگ: چین میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جس میں دریائی نہر کا رنگ اچانک نیلا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں ایک نہر نے مقامی افراد میں اس وقت تجسس پیدا کردیا جب اس کا رنگ اچانک سے چمک دار نیلے رنگ میں تبدیل ہوگیا۔ فوٹیج میں…

برج خلیفہ میں مقیم افراد کیلئے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات

دبئی: برج خلیفہ میں مقیم افراد 3 مختلف اوقات میں سحر اور افطار کرتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ میں رہائش پذیر12 ہزار افراد ٹاور کی اونچائی کے باعث مختلف اوقات میں سحر اور افطار کرتے…

دو سر والی جڑواں بہنیں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

واشنگٹن: جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی لیکن الگ سر والی امریکی جڑواں بہنیں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست منیسوٹا میں 1990 میں پیدا ہونے والی 34 سالہ ایبی گیل اور برٹنی  ہینسل نے…

جاپان: چشموں کی دکان سیاحتی مقام میں کیسے تبدیل ہوئی؟

ٹوکیو: جاپان میں ایسی آپٹیکل شاپ واقع ہے، جسے دنیا کی خوبصورت ترین عینکوں کی دکان کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے خطے اکیبورو میں چشموں کی ایک دکان 50 سال سے قائم ہے، جسے اسپیکٹیکلز میوزیم گردانا جاتا ہے۔ یہ چشموں کی…

پین امریکن ہائی وے، دنیا کی طویل ترین سڑک

نیویارک: دنیا کی طویل ترین سڑک پین امریکن ہائی وے کو قرار دیا جاتا ہے۔ پین امریکن ہائی وے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی طویل ترین سڑک کا اعزاز رکھتی ہے۔ اس کی لمبائی 30 ہزار کلومیٹر (19,000 میل) ہے۔ یہ سڑک امریکی ریاست الاسکا سے ارجنٹائن…