براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

تین ہزار سال پُرانا پھل دینے والا انوکھا درخت

ایتھنز: یونان میں ایک زیتون کے درخت کو دنیا کا قدیم ترین زیتون کا درخت قرار دیا گیا ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ درخت آج بھی زیتون دیتا ہے۔یہ درخت ’Olive Tree of Vouves‘ کے نام سے کریٹ جزیرے کے گاؤں اینو ووز میں واقع ہے۔اس درخت کی عمر

ماہرینِ آثار قدیمہ 600 سال قدیم بحری جہاز دریافت کرنے میں کامیاب

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اب تک کا سب سے بڑا قرونِ وسطیٰ کے دور کا سُپر شِپ دریافت کرلیا۔ 15 ویں صدی سے تعلق رکھنے والی اس جہاز کی دریافت قرونِ وسطی میں شمالی یورپ میں ہونے والی تجارت پر روشنی ڈالتی ہے۔ڈنمارک کے دارالحکومت کے ایک چینل میں

شادی کے بعد شوہر گنجا ثابت، بیوی نے مقدمہ کردیا

نئی دہلی: بھارت میں خاتون نے اپنے شوہر اور چار سسرالیوں کے خلاف مقدمہ کردیا۔ ایف آئی آر میں ان افراد پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے شوہر کا گنج پن چھپا کر 2024 میں خاتون کو شادی کے لیے دھوکا دیا ہے۔بسراکھ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی

برمنگھم میں آسمان گلابی ہونے سے شہری حیران و پریشان

برمنگھم: برطانوی شہر برمنگھم میں اُس وقت خوف اور تجسس کی فضا پیدا ہوگئی جب رات گئے آسمان اچانک گہرے گلابی اور سُرخی مائل رنگ میں ڈھل گیا۔ اس غیر معمولی منظر نے شہریوں کو حیران بھی کیا اور پریشان بھی جب کہ سوشل میڈیا پر سوالات اور قیاس

بیلاروسی خاتون نے بلندی سے اسکائی جمپ کا ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

منسک: بیلاروس کی خاتون جانباز نے 20 ہزار 945 فٹ بلندی پر ہیلی کاپٹر سے جمپ لگا کر اسکائی سرفنگ کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔اولگا نومووا (جو گزشتہ 15 برس سے اسکائی سرفنگ کر رہی ہیں) نیپال کے ایک علاقے سیانگبوچے میں بلند ترین اسکائی

چینی والدین کا بچوں کو شادی کیلئے رضامند کرنے کا انوکھا فارمولا

بیجنگ: چین میں والدین اپنے بچوں کو شادی کے لیے راضی کرنے کی خاطر انوکھا فارمولا اختیار کرلیا، وہ اے آئی ویڈیو کا سہارا لینے لگ گئے۔چینی وزارت کے مطابق 2024 میں 61 لاکھ 6 ہزار شادیوں کی رجسٹریشن ریکارڈ کی گئی تھی، جو اس سے پچھلے سال کی

جوڑے کے ہاں 10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش

نئی دہلی: بھارت کی ریاست ہریانہ کے ایک جوڑے کے ہاں 10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ خاتون کی شادی 38 سالہ سنجے کمار سے 2007 میں ہوئی تھی، 19 سال کے دوران جوڑے کے ہاں 10 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی۔بھارتی میڈیا

کینسر کو شکست دینے والے شخص نے اپنے شہر کو گرین زون بناڈالا

نئی دہلی: بھارتی ریاست آسام میں کینسر کو شکست دینے والے پُرعزم شخص نے ماحولیاتی تبدیلی کو اپنی زندگی کا مشن بناڈالا۔کینسر کے مریض تاعمر خدشے، اندیشوں اور احتیاطوں میں گزار دیتے ہیں، لیکن ایک ایسا باہمت شخص بھی ہے جس نے اس تصور کو الٹ کر

چین میں دُنیا کی طویل ترین ایکسپریس وے سُرنگ کا افتتاح

بیجنگ: چین نے دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وے سُرنگ کا باضابطہ افتتاح ہوگیا ہے۔یہ ایک اہم انفرا اسٹرکچر منصوبہ ہے جو شن جیانگ کے خودمختار علاقے میں تیان شان شینگلِی سرنگ کے نام سے ٹریفک کے لیے کھولی گئی ہے۔اس کی لمبائی قریباً 22.13 کلومیٹر

چوہوں نے 200 کلو چرس کھاکر منشیات اسمگلنگ کے ملزم کو بچالیا

نئی دہلی: بھارت میں مبینہ طور پر چوہوں کے 200 کلو چرس کھانے کے بعد عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم رہا کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم کو بری کردیا اور