امام عالی مقام ؓ کے خطبات (حصہ اول)

مفتی منیب الرحمان شبِ عاشور جب کہ موت سر پر کھڑی تھی، امامِ عالی مقام حضرت حسین بن علی رضِی اللّٰہُ عَنْہما نے رات کے پہلے پہر اپنے گھر والوں کو کچھ وصیتیں کیں اور فصیح وبلیغ کلمات میں حمد وصلوٰۃ بیان کرنے کے بعد اپنے اصحاب کو فرمایا،

امریکا کی افغانستان میں شکست کے پاکستان پر اثرات

امعاویہ یاسین نفیس افغانستان میں امریکہ بہادر باون ممالک کے ہمراہ ہزیمت کا شکار ہوکر محفوظ راستہ لے کر نکل چکا۔ سپرپاور کے گھمنڈ نے اسے اس زعم میں مبتلا کئے رکھا کہ ڈھیلے ڈھالے کرتوں میں ملبوس، ہاتھ میں تسبیح اور لوٹا تھامنے والوں

باپُو! ہم پاکستان میں کھڑے ہیں

وارث خان "پاکستان بن گیا" کی آواز سنتے ہی ایک نوجوان کشمیری لڑکی نور بیگم سجدے میں گر گئی۔ سر پر بندھا رومال اور شال شکر گزاری کے آنسوؤں سے تر ہو گئے۔ .جس عمر میں لڑکیاں اپنے ہاتھوں میں مہندی کے خواب دیکھتی ہیں، اس عمر میں اس کے

نوجوانوں کا عالمی دن

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کا دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد عالمی برادری کی نوجوانوں اکے مسائل کی جانب توجہ دلانا اور موجودہ عالمی معاشرے میں شراکت داروں کی حیثیت سے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو منوانا ہے۔ اقوام متحدہ کی

جگن ناتھ آزاد کا قومی ترانہ، سراسر جھوٹ

اسلم ملک کہا گیا کہ خود قائداعظم نے جگن ناتھ آزاد سے کہا کہ وہ پانچ دن کے اندر پاکستان کا قومی ترانہ لکھ کر دیں۔ سوال یہ ہے کہ قائداعظم نے انہیں ہی کیوں کہا، اگر کسی اچھی نیت سے کسی ہندو سے لکھوانا ہی مناسب سمجھے تو جگن

‎پیرس کی ایک بھیگی رات اور اجنبی گھر

طاہرہ کاظمی ‎گہری نیند تھی، پر آنکھ کھل گئی۔ فضا میں جلترنگ کا شور تھا جو روح کی گہرائیوں میں اتر رہا تھا۔ کمرے میں بہت ہلکی روشنی تھی اور چھت پہ بنی ہوئی شیشے کی کھڑکی پر ساز بج رہا تھا۔ سارے کے سارے سُر، بہت لطف انگیز کیفیت تھی۔ دل

ذہنی اذیت دینے والوں سے کیسے چھٹکارا پائیں؟

زاہر نور یوسفی  زندگی میں ہم کتنے ہی لوگوں سے ملتے ہیں۔ گھر، خاندان، برادری، محلہ، دفتر اور سماج میں ہمارا کتنے ہی لوگوں سے روز واسطہ پڑتا ہے، مگر کیا ہمیں سارے لوگ اچھے لگتے ہیں؟ کیا سب سے ہماری بنتی ہے؟ کیا لوگوں کے رویے، معاملات

پاکستانی آواز کا جادو لندن والوں‌ کو مسحور کرگیا

نثار نندوانی برطانیہ کے مقبول عام ٹیلنٹ ہٹ ریئلٹی شو "بریٹن گاٹ ٹیلنٹ" میں اپنی آواز کا جادو جگانے کیلئے ایک 14 برس کی نابینا لڑکی اسٹیج پر آتی ہے اور مشہور زمانہ گیت "کیری یو" گاتی ہے۔ اس نے یہ گیت پوری محویت اور جذب کی

پاکستانی کرکٹ کمنٹیٹر عمر قریشی

آآصف جیلانی پاکستان کی کرکٹ آج شکستوں کی تاریکی میں جس بے کسی کے عالم میں ہے، اسے دیکھ کر عمر قریشی یاد آتے ہیں۔ اتنا طویل عرصہ گزر گیا ہے کہ بہت کم لوگوں کو یہ یاد رہا ہوگا کہ پاکستان کے شروع کے زمانہ میں کراچی سے انگریزی کا ایک

صوفی غلام مصطفیٰ تبسم، بچوں اور بڑوں کے یکساں شاعر

اسلم ملک آج نامور شاعر، محقق، مترجم، استاد صوفی تبسم کا ایک سو بائیسواں یوم ولادت ہے۔ صوفی غلام مصطفٰی تبسّم 4 اگست 1899 کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام صوفی غلام رسول اور والدہ کا نام فاطمہ تھا۔ وہ چار بہن بھائی تھے، جن میں صوفی