نابینا بزرگ کے ٹھیلے پر وزیر اعلی پہنچ گیا

کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے طارق روڈ پررحمانیہ مسجد قبرستان کے پاس خان کولڈ کے نام سے واقع دکان کے نابینا بزرگ مالک کی شکایت پر ایکشن لے لیا،ضلعی انتظامیہ کونابینا بزرگ شخص کی رزق حلال کے لیے جدوجھد کو محنت اورعظمت کی بہترین…

افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان کو نقصان ہوگا قریشی

ملتان۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے ایف اے ٹی ایف کے فورم کو پاکستان کے خلاف بطور سیاسی فورم استعمال کرنے کی کوشش کی۔ ہم نے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دیئے گئے27 پوائنٹس میں سے 26 پر مکمل عملدرآمد کروایا ہے۔ جبکہ…

سندھ کے تمام مزارات کھولنے کا اعلان

سندھ حکومت نے صوبے کی تمام مزارات پیر سے زائرین کے لئے ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دے دی۔ حکومت سندھ کے محکمہ اوقاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے صوبے بھر کے مزارات زائرین کے لئے بند تھے۔

لاڑکانہ میں شاہنواز ڈاہانی کے استقبال کی تیاریاں

لاڑکانہ پی ایس ایل 6 کے ہیرو شاہنواز ڈاہانی کی بہترین کارکردگی اور پی ایس ایک کی جیت کے بعد لاڑکانہ کے شہری ملتان سلطان کے فاسٹ بالر شاہنواز ڈاہانی کے استقبال کی تیاریوں میں مشغول ہیں۔ شہر کے مختلف راستوں پر ڈاہاني کی بڑی بڑی تصاویر آویزاں…

چیئرمین سینیٹ سے چیئرمین سی پیک کی ملاقات

چیرمین سیںٹ صادق سنجرانی سے چیرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات کی ہے ملاقات پارلیمنٹ ہائوس میں ہوئی ہے۔ ملاقات میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ چیئرمین سی پیک نے کہا کہ سی پیک منصوبے تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں،

جرمن بلاگر گورکھ ہل اسٹیشن پہنچ گئی

جرمن بلاگر خاتون گورکھ ہل اسٹیشن پہنچ گئی جرمن بلاگر خاتون ارابیلا سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پہنچ گئی۔ گورکھ ہل اسٹیشن کو سندھ کا کوہ مری کہا جاتا ہے۔ جرمن بلاگر نے گورکھ ہل اسٹیشن پر پہنچ کر کہا کہ یہ سندھ کا بہت ہی خوبصورت مقام…

سندھ میں ایم کیو ایم قائد کی سیاست نہیں ہونے دیں گے بلاول

کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ سندھ میں کسی کو بھی ایم کیو ایم قائد کی سیاست واپس لانے اور ایک بھائی کو دوسرے سے لڑانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سندھ ایک پرامن صوبہ ہے، یہاں تمام صوبوں کے لوگ رہتے ہیں۔…

آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو امیدوار نہیں ملیں گے ناصر شاہ

کراچی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر وزیراطلاعات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزراء کراچی میں آکر سندھ حکومت کو بُرا بھلا کہنا اپنا فرض سمجھتے ہیں پی ٹی آئی کی حکومت نے گالم گلوچ…

گورنر سندھ کا وزیر اعلی سندھ کو خط

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو بارشوں کے حوالے سے خط لکھا ہے اور پیشکش کی ہے کہ آنے والی بارشوں سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کیا جائے۔ گورنر سندھ نے اپنے خط میں لکھا کہ گذشتہ برس کی بارشیں ہمارے لئے سبق ہیں…

پنجاب میں نئے ڈویزن اور اضلاع بنانے کی تیاری

لاہور۔ پنجاب میں نئے ڈویزن۔ اضلاع اور تحصیلیں بنانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مختلف اراکین اسمبلی سے اس سلسلے میں مشاورت کرلی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے بعد نئے ڈویزن اور…