چیئرمین سینیٹ سے چیئرمین سی پیک کی ملاقات

Chairman senate

چیرمین سیںٹ صادق سنجرانی سے چیرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات کی ہے ملاقات پارلیمنٹ ہائوس میں ہوئی ہے۔
ملاقات میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ چیئرمین سی پیک نے کہا کہ
سی پیک منصوبے تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں،

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔