پی سی بی نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا

پی سی بی نے ایک اور غلط فیصلے کا اعتراف کر لیا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے کہا ہے کہ ماضی میں تمام کرکٹرز کی تنخواہیں برابر کردینا ہماری غلطی تھی اسے اب سدھارنے کی کوشش کر رہے ہیں قومی کرکٹر سیزن میں 30 لاکھ روپے تک کما سکے گا۔

کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی شہزادی ڈیانا کی آج 59 ویں سالگرہ

لندن: پریوں جیسی مسکراہٹ اور کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی شہزادی ڈیانا کی آج 59 ویں سالگرہ ہے، وہ 31 اگست 1997 کو پیرس میں کار حادثے میں زندگی ہار گئی تھیں۔ پر کشش اور دلفریب مسکراہٹ لئے اپنی ذات میں ایک انجمن لیڈی ڈیانا ایک ہی

بن کباب خریدنے والا شخص کروڑ پتی بن گیا

ورجینا: گھر سے بن کباب (ہاٹ ڈاگ) خریدنے کے لیے جانے والا شخص ایک لاکھ ڈالر لے کر گھر واپس آیا۔ امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والا گیرارڈ فوری نے ورجینیا کے لاٹری حکام کو بتایا کہ وہ گھر سے ہاٹ ڈاگ خریدنے کے لیے نکلا تھا۔ کھانے پینے

ملک میں مہنگائی میں اضافہ، جون میں شرح 8.59 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: جون کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جون 2020 میں مہنگائی 8.59 فیصد تک پہنچ گئی جب کہ مئی میں یہ شرح 8.2 تھی اور جون 2019 میں مہنگائی کی شرح 8 فیصد تھی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہےکہ مالی

یورپی یونین نے پی آئی اے پروازوں پر 6 ماہ کیلیے پابندی لگادی

یورپین یونین  کی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان ایئر لائن کا یورپی ممالک کے لیے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ  6 ماہ کے لئے معطل کردیا  ہے جس کے بعد پی آئی اے کی یورپ جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق

یوٹیلٹی اسٹورز نے مہنگی چینی خرید کر خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ لگادیا

یوٹیلٹی اسٹورز نے شوگر ملوں کی طرف سے پیشکش کے باوجود 70 روپےکلو چینی خریدنے کے بجائے مہنگی چینی خرید لی۔ رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز نے مجموعی طور پر 78 ہزار میٹرک ٹن چینی 78 روپے33 پیسے فی کلو کے حساب سے خریدی ہے اور شوگرملوں کی طرف

ستارہ جرات حاصل کرنے والے ایئر کموڈور نذیر لطیف کی یاد میں

آج ستارہ جرات اور ستارہ بسالست سے نوازے جانے والے پاکستان کے دلیر سپوت ایئر کموڈور نذیر لطیف کی برسی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایئر کموڈور نذیر لطیف المعروف بِل لطیف نے 1965 کی جنگ میں پاکستان کے بمبار ونگ کی قیادت کی اور اپنے سے تین گنا بڑے

پریانکا چوپڑا اورڈمپل کپاڈیا کی ہم شکل کہا جاتا ہے، ژالے سرحدی

پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں یادگار کردار نبھانے والی خوبصورت اداکارہ و ماڈل اور گلوکارہ ژالے سرحدی نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے شوبزنس کیرئیر کا آغاز ریڈیو پاکستان کے مقبول ترین پروگرام بزم طلبہ سے کیا کئی ماہ تک اس

حلیمہ سلطان سے متعلق چند حیران کن حقائق (خصوصی ولاگ)

اطغرل سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی ترک اداکارہ اسریٰ بلجیک ایک عرصے سے پاکستان میں موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔جب سے یہ ڈراما اردو ڈبنگ کے ساتھ پی ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ ہونا شروع ہوا ہے، کیا میڈیا، کیا سوشل میڈیا، ہر طرف اسی خوب رو اداکارہ کا

لداخ میں ہزیمت کے بعد بھارت نے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی

نئی دہلی: انڈیا کی حکومت نے دنیا کی مقبول ترین ایپ ٹِک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد کر دی۔تفصیلات کے مطابق یہ اقدام لداخ تنازع کے بعد کیا گیا، انڈین حکومت نے کہا ہے کہ یہ ایپس ہماری اقتدار اور اس کی سلامتی کے لیے خطرہ