بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبے، حقیقی گیم چینجر

اس وقت بلوچستان بھر میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھانے کا سلسلہ جاری ہے، جو خطے میں گیم چینجر ثابت ہوسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 1050 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی پر چھ اسپورٹس کمپلیکس سمیت کئی منصوبے زیر تکمیل ہیں۔ماسٹر پلاننگ آف بلوچستان کوسٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مختلف اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے آج مختلف اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا اور تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انھوں نے سائٹس کا جائزہ لیا اور اور تعمیراتی ٹیم سے ملاقات کی۔وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو تعیراتی منصوبوں پر بریفنگ

پی ایس پی کی ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی تقرری کی مذمت

کراچی: پاک سر زمین پارٹی ںے ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی تقریری کو سیاسی تقریری قرار دیتے ہوئے رد کر دیا۔پارٹی ترجمان کے مطابق بلدیاتی انتخابات سے عین قبل ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی تقرری سے قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ترجمان کے مطابق حسب روایت حکومت

سرطان کی 5 اقسام سے برسوں پہلے خبردار کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

شنگائی: چینی سائنسدانوں نے خون کا ایک ایسا ٹیسٹ (بلڈ ٹیسٹ) وضع کرلیا ہے جس کی مدد سے 5 مختلف اقسام کے سرطان کی نشاندہی، سرطان کی تشخیص کرنے والے مروجہ طریقوں کے مقابلے میں کئی سال پہلے ہی کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، چین میں فوڈان

پی ایچ ڈی سبزی فروش خاتون کا انگریزی میں حیران کن احتجاج

دہلی:ٖ بھارت میں خاتون سبزی فروش کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ انگریزی میں احتجاج کرتی دکھائی دیتی ہے۔تفصیلات کے مطابق سبزی فروش خاتون نے ٹھیلا ہٹانے پر احتجاج کیا، جہاں وہ انگریزی بولتی نظر آئی، ساتھ ہی اس نے دعوی کیا کہ وہ پی ایچ ڈی

یوٹیوب کا اسپائیڈرمین 31 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

بارسلونا : فرانسیسی یو ٹیوبر لڑکا 31منزلہ عمارت پر بغیر کسی سہارے کے چڑھ گیا، ہوٹل میلیا کی 381 فٹ لمبائی کی مسافت صرف ایک گھنٹے میں طے کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی اسپائیڈرمین نے بارسلونا کی بلند ترین عمارت پر چڑھ کر نیا اعزاز

امارات میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات میں سرکاری اداروں کے بعد نجی شعبے کے لیے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق وزارت ہیومن ریسورس اینڈ ایمارائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے میں 9 سے 12 ذوالحج تک عید کی چھٹیاں ہوں

اداکارہ روبینہ اشرف کورونا سے مکمل صحت یابی کے بعد گھر منتقل

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کورونا وائرس سے مکمل صحت یابی کے بعد اب اپنے گھر منتقل ہوگئیں۔ روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے والدہ کے گھر آنے کی خوشی میں اپنے

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے

ٹک ٹاک ویڈیو لیک ہونے پر لیڈی کانسٹیبل برطرف

لاہور: لیڈی کانسٹیبل کو ٹاک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک ویڈیو لیک ہونا لیڈی کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا، یہ واقعہ پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر کے ساتھ پیش آیا۔کانسٹیبل نے شوقیہ ٹک ٹاک