کرونا کا خدشہ، خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے پندرہ روز کیلیے بند

پشاور: کرونا کے خدشے کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں تمام تعلیمی ادارے پندرہ دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبروں کے مطابق خیبرپختونخوا کے کابینہ اجلاس میں تمام تعلیمی ادارے پندرہ دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ صوبے

کرونا وائرس: صدر مملکت کی عوام سے اپیل

اسلام آباد: صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ نماز جمعہ کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں، اگر آپ کو کھانسی، بخار یا زکام ہے تو مسجد جانے کے بجائے گھر پر نماز پڑھیں۔ صدرِ ڈاکٹر عارف علوی نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں

1900 پاکستانی زائرین تفتان سے کوئٹہ روانہ

بلوچستان میں ایران سے آنے والے 1900 پاکستانی زائرین کو قرنطینہ کی 14 روز کی مدت پوری ہونے پر تفتان سے کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی نے بتایا کہ پاکستان ہاوٴس میں مقیم1900 سے زائد زائرین کو لیویز اور ایف سی کی سخت سیکیورٹی

کرونا سے متعلق وزیراعظم کے زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: کرونا وائرس کے خلاف لائحہ عمل کی تیاری کے لیے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ جس میں کرونا سے بچاؤ کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ ہوگا۔ اجلاس میں

سندھ: کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 22 ہوگئی

کراچی: سندھ میں کرونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا، صوبے میں مریضوں تعداد 15، جب کہ ملک بھر میں 22 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کرونا کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، متاثرہ شخص نے اسلام آباد سے کراچی سفر کیا تھا۔ محکمہ صحت سندھ کے

کورونا وائرس؛ وزیراعلیٰ سندھ کا پی ایس ایل کے دیگر میچز بغیر شائقین کے کروانے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ کے دیگر میچز بغیر شائقین کروانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ کے دیگر میچز کے

کورونا وائرس سے لاکھوں کمانے کا طریقہ

لندن: اگر آپ برطانیہ میں مقیم ہیں، تو کورونا وائرس سے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک برطانوی تجربہ گاہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو رضاکارانہ طور پر خود کو کورونا وائرس سے متاثر کرانے کے لیے پیش کرے گا، اسے نہ