کورونا متاثرین کی تعداد 106 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کیسز بڑھنے کا خدشہ

کراچی:سندھ میں کرونا وائرس کے مزید کیسز کے بعد اس مرض میں مبتلا شہریوں کی تعداد 106 سے بڑھ چکی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کیسز بڑھنے کا اندیشہ ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں کرونا وائرس سے مزید 12 افراد متاثر ہو چکے۔ تفتان

سندھ: کورونا کے مزید 50 متاثرین، تعداد 94 ہوگئی

کراچی: کورونا کے مزید 50 کیسز، ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 94 ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے سکھر آنے والے 50 افراد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس

پاکستان: کورونا کے مزید 19 کیسز، متاثرین کی تعداد 53 ہوگئی

کراچی/ لاہور: پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 19 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔سندھ کے وزیراعلی کا کہنا ہے کہ آج سکھر سے آئے 40 سیمپلز ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 13 مثبت آئے

وزیر اعظم کی ہدایت پر سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کی نصیر سومرو سے ملاقات

کراچی: بیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی نے وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کے طویل القامت شخص نصیر سومرو سے ملاقات کی اور ایک لاکھ 20 ہزار کا چیک پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر سومرو کافی عرصے سے علیل ہیں، اُنہیں وینٹی

پاکستانی کھانوں سے بہتر کچھ نہیں: کولن منرو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو جہاں پاکستان کی مہمان نوازی نے متاثر کیا تو وہیں پاکستان کے کھانوں نے بھی ان کے دل جیت لیے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیوی کھلاڑی کولن منرو بھی پاکستانی کھانوں کے دلدادہ نکلے

بڑی خبر:ایپل کمپنی کے ریٹیل اسٹورز بند

نیویارک: امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چین کے علاوہ دنیا بھر میں اپنے تمام اسٹورز دو ہفتوں تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کک نے دنیا بھر میں موجود ریٹیل اسٹورز

کرائسٹ چرچ سانحےکی پہلی برسی منسوخ

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ حکومت نے کورونا وائرس کے سبب کرائسٹ چرچ سانحےکی پہلی برسی کی تقریب منسوخ کر دی۔ 15مارچ 2019 کو کرائسٹ چرچ کی مسجد النور سمیت 2 مساجد پر آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے فائرنگ کرکے 9

اٹلی میں سب سنسان اور ایک خوف کی فضا ہے

بریشیا کی گلیاں کرفیو زدہ علاقے کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ نہ سڑک پر کوئی انسان دکھائی دے رہا ہے اور نہ ہی کوئی دکان کھلی ہے لیکن یہ منظر صرف شمالی اٹلی کے اس قصبے کا نہیں بلکہ دو روز سے اس ملک کا کوئی بھی بڑا شہر ہو یا دیہی علاقہ ہر جانب یہی

سجل علی اور احد رضا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: معروف اداکار سجل علی اور احد رضا میر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ شادی کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل تصاویر میں سینئر اداکار آصف رضا میر کے بڑے بیٹے و اداکار احد نے آف وائٹ شیروانی پہنی ہوئی ہے جبکہ

ویرات کوہلی کی وکٹ لینا چاہتا ہوں، محمد حسنین

لاہور: پی ایس ایل سیزن5 میں اب تک سب سے زیادہ 14وکٹیں لینے والے محمد حسنین نے دنیا کا نمبرون بولر بننے کوہدف بنالیا۔ محمد حسنین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ایس ایل میں کسی ایک مخصوص بلے باز کو نشانے پر نہیں رکھتا،